اسلامی جمہوریہ ایران نے اللہ کی مدد، امام خمینی(رح) کی بصیرت اور قوم کی مجاہدت سے، اسلام کو ایک سیاسی نظام کی شکل میں متعارف کرایا۔
جمعرات, نومبر 23, 2017 10:26
ابوالحسن علی بن موسی الرضا (ع) جو "امام رضا" کے نام سے مشہور ہیں، شیعہ اثنا عشریہ کے آٹھویں امام ہیں۔
اتوار, نومبر 19, 2017 12:33
وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا / اسراء81
منگل, نومبر 14, 2017 07:16
شاہ اور ان کے ساتھیوں کی طبیعتیں اور مزاج وحشی اور پاگل کتوں جیسے ہیں
هفته, اکتوبر 07, 2017 11:32
امریکہ جیسی مستکبر طاقتیں، دنیا پر مسلط ہونا چاہتی ہیں؛ اسلام، قرآنی فکر و عمل کو انسانیت کےلئے باعث سعادت سمجھتا ہے۔
بدھ, دسمبر 28, 2016 10:52
امام خمینی(رح) نے الہی تعلیمات اور الہام کی روشنی میں اس شجرہ طیبہ کی بنیاد رکھی اور انقلاب کی سرنوشت کو جوانوں کے سپرد کر دیا۔
پير, نومبر 28, 2016 12:20
’’اسلام نے شروع سے ہی یہ تحریک چلائی ہے اس لئے ہے کہ وہ ظالموں کے مقابلے کے لئے دنیا بھر کے ناداروں کی مدد کرنا اور ظالموں کو ان کے کیفر کردار تک پہنچانا چاہتا ہے‘‘
جمعرات, ستمبر 01, 2016 12:09
رہبر انقلاب اسلامی: شہداء اور انکے اہل خانہ اسلامی جمہوری نظام کے مضبوط ستون ہیں اور اسی وجہ سے یہ نظام گوناگوں سازشوں پر غلبہ پانے میں کامیاب ہوا ہے۔
پير, اگست 22, 2016 11:39