مجھے امید ہیکہ یہ نیا سال اسلامی جمہوریہ ایران اور تمام مظلومین کے لئے مبارک ہو گا اور انشاء اللہ اس سال مظلوم ظالموں پر غلبہ پائیں گے میں ان سب لوگوں کا شکر گزار ہوں جو اس اسلامی انجمن میں کہیں بھی کام کر رہے ہوں چایے کسی بھی ادارے میں کام کر رہے ہوں اور مجھے امید ہیکہ ہم سب آپ سب اور پوری قوم اسلامی قوانین کو عملی جامعہ پہنانے میں کوشش کرے گی انشاء اللہ ہم پوری دنیا میں اسلام اور اسلامی قوانین کو نافذ کریں گے اس وقت دنیا کو این ٹینکوں اور میزائلوں سے کوئی خطرہ نہیں بلکہ دنیا کو اس وقت برے اخلاق سے خطرہ ہے برا اخلاق ہی انسان کو پستی کی طرف لے جاتا ہے اگر دنیا میں اخلاقی انحراف نہ ہو تو کوئی بھی جنگی سلاح انسان کے لئے مضر نہیں ہے۔
جمعرات, اپریل 02, 2020 04:43
امام حسین علیہ السلام کی ذات مبارک کا ایک خوبصورت ترین اور ممتاز ترین پہلو آپ اور آپ کے برادر بزرگوار امام حسن علیہ السلام سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شدید محبت اور بے انتہا توجہ ہے۔ یہ امر اس قدر واضح اور عیان تھا کہ اہل سنت کی متعدد کتب حدیث و تاریخ میں اس کا ذکر ملتا ہے، یہاں پر ہم اختصار سے بعض امور کا ذکر کر رہے ہیں۔
هفته, مارچ 28, 2020 11:31
قاسم سلیمانی تاریخ کا وہ طلسماتی کردار ہے جِس کا نام ہمیشہ ہمیشہ آنے والی تاریخ کا حِصہ رہے گا
جمعه, مارچ 13, 2020 01:46
ہندوستان نے سخت ترین پابندیوں میں ایران کا اقتصادی میدان میں کئی بار بھرپور ساتھ دیا ہے،
هفته, مارچ 07, 2020 09:44
علامہ سید ساجد علی نقوی کا مزید کہنا تھا کہ استعماری طاقتیں جہاں بھی جبراً قابض ہوتی ہیں پھر وہاں کی عوام کو رسوا اور بڑے مسائل پیدا کرکے راہ فرار اختیار کرتی ہیں
پير, مارچ 02, 2020 12:04
اپنی موت کی باتیں سن کر مجھے بھی یہ قصہ یاد آگیا کہ جس کے مرنے کی باتیں یہ کر رہے ہیں
هفته, فروری 22, 2020 02:21
کیا ایران میں پہلوی حکام انسانی حقوق کی رعایت کرتے تھے جو امریکہ اور برتانیا ان کی حمایت کر رہے تھے
منگل, فروری 18, 2020 01:40
ایک مکمل انسان اور ایک عورت کے لئے جتنے بھی پہلو تصور کئے جا سکتے ہیں وہ جناب زہرا سلام اللہ علیھا کے وجود مبارک میں موجود تھے
هفته, فروری 15, 2020 01:39