رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عراق کے صدر برہم صالح اور اس کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کے اربعین کےموقع پر عراقی عوام اور حکومت کی طرف سے ایرانی اور غیر ایرانی زائرین کی میزبانی پر شکریہ ادا کرتے ہوئےفرمایا: عراق اس وقت طاقتورملک ہے جو امن و ثبات کی جانب گامزن ہے۔ عراق کو اپنے آشکارا اور مخفی دشمنوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہیے۔
اتوار, نومبر 18, 2018 10:19
حوزہ کے کچھ بزرگوں نے مرجع کی تعیین میں سکوت اختیار کیا
منگل, ستمبر 04, 2018 01:06
مرحوم آقا خوئی کو اعلم کے عنوان سے متعارف کرایا
اتوار, ستمبر 02, 2018 01:06
امام خمینی (رح) صحیح و سالم ہیں
منگل, جولائی 10, 2018 05:34
آپ نے ناراض ہو کر فرمایا: "یہاں پر کسی کے بارے میں کوئی بات نہ کرو"
اتوار, جون 24, 2018 12:22
امام خمینی (رح) کو قید کرنا اس زمانہ کے قوانین اور معیاروں کے مطابق بھی غیر قانونی ہے
جمعرات, جون 21, 2018 05:22
امریکہ اور اسرائیل کے خلاف یہ عرب ملک بولنے سے ڈرتے ہیں
هفته, جون 09, 2018 05:48
اس مٹینگ میں امام کی خاص توجہ اس بات پر تھی کہ سب اتحاد و اتفاق کے ساتھ اس مسئلہ پر عمل پیرا ہوں
جمعه, مئی 11, 2018 09:38