امام خمینی(رح) کا رد عمل شیراز کے عالم دین کی توھین پر

مكتب فكر امام خمینی كی ایك تجلی:

امام خمینی(رح) کا رد عمل شیراز کے عالم دین کی توھین پر

مجهے اُمید هے كه حضرت عالی بدخواهوں كی چال كو تدبیر او رپوری طرح ناكاره بنائیں گے اور ایك فاسد اور انقلاب مخالف گروه كی حركتوں سے رنجیده اور دل آزرده نهیں هوں گے ۔ میں الله تعالیٰ سے جناب عالی كی سعادت اور سلامتی كے لئے دعا گوهوں ۔‘‘

منگل, اکتوبر 13, 2015 02:16

مزید
امام نے کبھی بھی ورزش اور سالم تفریح کو ترک نہیں  کیا

امام خمینی (ره) در آئینہ خاطرہ ہا

امام نے کبھی بھی ورزش اور سالم تفریح کو ترک نہیں کیا

شاید ہمارے مراجع تقلید اور اکابر علماء میں امام خمینی (ره) کی یہ خصوصیت بھی منفرد ہو..

منگل, ستمبر 22, 2015 11:38

مزید
شیعہ اور سُنی اُمت ِ اسلامی کے  دُو پر ہیں

مرجع تقلید آیت اللہ العظم مکارم شیرازی :

شیعہ اور سُنی اُمت ِ اسلامی کے دُو پر ہیں

جو کچھ آج شیعہ اور سُنی میں واقع ہو رہا، مسلمانوں پر کاری ضربت لگانے کی ایک کوشش ہے اور جب تک شیعہ اور سنی شہادتین پر ایمان رکھتے ہیں، الازھر شیعہ اور سنی میں کسی قسم کے فرق کے قائل نہیں ہے-

اتوار, اگست 09, 2015 10:17

مزید
رہبر انقلاب اسلامی کی قم کے مراجع تقلید کے ساتھ ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی کی قم کے مراجع تقلید کے ساتھ ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی نے گزشتہ روز سنیچر کو قم میں مراجع تقلید آیت اللہ وحید خراسانی، آیت اللہ نوری ہمدانی اور آیت اللہ جعفر سبحانی سے ملاقات کی۔

بدھ, اپریل 15, 2015 01:31

مزید
امام(رہ) کی روش زندگی، اسلام کے مطابق اور وہ ہرگز ایرانیوں سے مخصوص نہیں

مصباح زادہ افغانستانی محقق:

امام(رہ) کی روش زندگی، اسلام کے مطابق اور وہ ہرگز ایرانیوں سے مخصوص نہیں

امام خمینی(رہ) شیعہ مراجع عظام میں سے ایک مرجع ہونے کے سبب اسلامی انقلاب کی کامیابی سے برسوں قبل بهی افغانستان میں ایک بڑی تعداد آپ کی تقلید کرتی تهی۔

جمعرات, فروری 19, 2015 08:04

مزید
مجالس میں زیادہ سے زیادہ مصائب پڑهیں: امام خمینی(رح)

مجالس میں زیادہ سے زیادہ مصائب پڑهیں: امام خمینی(رح)

مجلس کے اختتام پر مصائب پڑهیں اور زیادہ سے زیادہ پڑهیں، صرف دو جملوں پر اکتفا نہ کریں۔ جس طرح پہلے سے پڑهتے چلے آئے ہیں ویسے ہی مصائب پڑهے جائیں۔ مرثیے کہے جائیں۔

بدھ, اکتوبر 29, 2014 01:12

مزید
جہاد و انقلاب کے محاذ پر

جہاد و انقلاب کے محاذ پر

رضا خان اپنی بیس سالہ بادشاہت کے دور میں ایران کی زرخیز اراضی کے آدهے حصّے پر قابض ہوا اور سرکاری طور پر ان زمینوں کے ملکیتی حقوق اپنے نام پر منتقل کئے

پير, جون 09, 2014 01:42

مزید
Page 7 From 8 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8