حضرت ابوالحسن امام علی نقی علیہ السلام ہمارے دسویں امام ہیں ، آپؑ پانچ رجب المرجب (دوسری روایت کے مطابق 15 ؍ ذی الحجہ) سن 212 ہجری کو مدینہ منورہ کے قریب صریا نامی قریہ میں پیدا ہوئے، یہ وہی قریہ ہے جسے امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے آباد کیا تھا۔ اور 3؍ رجب المرجب 254 ہجری کو سامرا میں معتز عباسی کے زہر دغا سے شہید ہوئے۔
جمعرات, جنوری 26, 2023 09:02
اس پر آشوب ماحول میں جب لوگوں کے لئے حجت خدا سے ملاقات ممکن نہیں تھی تو آپؑ نے مختلف علاقوں میں اپنے نمایندے اور وکیل معین کئے اور مومنین کو حکم دیا کہ شرعی رقومات ان کو دیں اور اپنے دینی سوالات بھی انہیں سے پوچھیں کیوں کہ وہ جو بھی بتائیں گے وہ میری ہی بات ہوگی
بدھ, جنوری 25, 2023 08:45
جب امام خمینی نجف میں تھے تو رسم یہ تھی کہ حج کے موقع پر مراجع اپنا اپنا وفد بھیجتے تھے
هفته, جنوری 14, 2023 10:35
میں حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کے بارے میں خود کو قاصر سمجھتا ہوں کہ کچھ عرض کروں، فقط ایک روایت پر اکتفاء کرتا ہوں جو کتاب کافی میں ہے اور معتبر سند کے ساتھ نقل ہوئی ہے
اتوار, دسمبر 25, 2022 03:29
انقلاب اور مجاہدتوں کے اوائل میں جب امام کی جانب سے متعدد پوسٹر اور بیانات آتے تھے
اتوار, دسمبر 25, 2022 10:53
مراجع کے درمیان رائج ہے کہ شرعی مسائل کا جواب دینے کے لئے چند افراد کی شرکت کے ساتھ استفتاء کا جلسہ منعقد کیا جاتا ہے
جمعه, دسمبر 23, 2022 10:53
سن 40 ش کو آیت الله بروجردی کی رحلت کے بعد یہاں تک کہ وفات سے پہلے کچھ مراجع نے اپنا رسالہ چھپوا کر عام کردیا تھا
بدھ, دسمبر 21, 2022 10:17
حوزہ میں جس وقت سارے لوگ رسالہ علمیہ چھپوانے اور سہم امام زیادہ ہونے اور شہریہ کی فکر میں تھے
منگل, دسمبر 13, 2022 10:17