یمنی انقلابی تحریک کے جنرل سیکریٹری سید حسن العماد نے اسلام جمہوری ایران کے شہر دامغان میں شہداء غربت کے عنوان سے منعقد ہونے والی کانفرنس میں امام خمینی پورٹل کے نامہ نگار سے اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ بد قسمتی سے ابتدائے اسلام سے آج تک امت مسلمہ دوست و دشمن کو نہیں پہچان پائی ہے،جبکہ امام خمینی (رہ) نے ہمیں جو سب سے اہم بات سکھائی ہے وہ دوست و دشمن کہ پہچان ہے،امام خمینی نے ہمیں بتایا ہیکہ آج جو ہمیں اتنا بڑا نقصان ہو رہا ہے،آج جو فقر اور جہالت جو ہمارے معاشرے میں ہے اور آج جو ہمارے سماج کی تقدیر ہمارے ہاتھوں سے نکل رہی ہے اس کا اصلی سبب آمریکا ،اسرائیل،برطانیہ،آل سعود اورآل خلیفہ وغیرہ ہیں۔
جمعرات, مارچ 14, 2019 11:36
اسلام نے تمام مذاہب اور مکاتب فکر کے مقابلے میں مذہبی اقلیتوں کو زیادہ آزادی دی ہے
منگل, مارچ 05, 2019 11:04
امام خمینی (رح) کی اخلاقی، عرفانی شخصیت اور آپ کے پیغامات اور روحانی نظر باعث ہوئی کہ تمام ادیان و مذاہب کے بہت سارے ماننے والے متاثر ہوئے
جمعرات, جنوری 17, 2019 05:15
انجمن موبدان تہران کے رکن نے کہا امام خمینی(رح) نے قومی اتحاد اور یکجہتی سے ملک میں ایسے شرائط مہیا کئے جن کی وجہ سے قانون اساسی میں اقلیتوں کے حقوق کی رعایت ہو سکی اصل میں قومی اتحاد اسلامی انقلاب کی سب سے اہم کامیابی ہے۔
اتوار, دسمبر 23, 2018 09:49
سینئر سیاسی رہنما وسابق ممبراسمبلی دیوندر سنگھ رانا نے کہاکہ انسان نے جغرافیہ ، مذہب اور زبان و قوم کی دیواریں کھڑی کی ہوئی ہیں
بدھ, نومبر 28, 2018 11:51
قرآن کریم کی اہم تعلیمات میں سے ایک وحدت و اتحاد ہے اگر چہ لفظ " وحدت " کا قرآن کریم میں ذکر نہیں ہوا لیکن معنی و مفاہیم کے اعتبار سے بہت سے سوروں میں ذکر ہوا ہے ۔
پير, نومبر 26, 2018 10:45
حضرت امام جعفر صادق (ع) بچپنے میں اپنے گھر والوں کے سرور و شادی اور انس و محبت کا سبب تھے۔
اتوار, نومبر 25, 2018 10:48
شیعہ عقیدہ کی روشنی میں آپ خدا کی جانب سے منصوص امام اور رسولخدا (ص) کی جانشین ہیں
اتوار, جولائی 08, 2018 02:30