امام علی نقی علیہ السلام کی زندگی پر طائرانہ نگاہ

امام علی نقی علیہ السلام کی زندگی پر طائرانہ نگاہ

حضرت ابوالحسن امام علی نقی علیہ السلام ہمارے دسویں امام ہیں ، آپؑ پانچ رجب المرجب (دوسری روایت کے مطابق 15 ؍ ذی الحجہ) سن 212 ہجری کو مدینہ منورہ کے قریب صریا نامی قریہ میں پیدا ہوئے، یہ وہی قریہ ہے جسے امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے آباد کیا تھا۔ اور 3؍ رجب المرجب 254 ہجری کو سامرا میں معتز عباسی کے زہر دغا سے شہید ہوئے۔

جمعرات, جنوری 26, 2023 09:02

مزید
سامراء میں امام ہادی علیہ السلام کی جلاوطنی کا سخت دور

سامراء میں امام ہادی علیہ السلام کی جلاوطنی کا سخت دور

امام ہادی علیہ السلام شیعوں کے دسویں امام ہیں، جو سنہ 212/ ہجری میں ذی الحجہ کے وسط میں شہر صریا (مدینہ کے مضافات) میں ان کی ولادت ہوئی

بدھ, جنوری 25, 2023 12:31

مزید
وفا دار بیٹوں کی وفا دار ماں

وفا دار بیٹوں کی وفا دار ماں

اہل تشیع حضرات کو تو اس قبر کے متعلق علم ہے، لیکن اہل سنت برادران کو قطعی طور پر معلوم نہیں کہ یہ قبر کس ہستی کی ہے

جمعه, جنوری 06, 2023 09:42

مزید
حضرت زینب سلام اللہ علیھا کا علم اور ان کی عبادت

حضرت زینب سلام اللہ علیھا کا علم اور ان کی عبادت

حضرت زینب(س) کی طرف سے کوفہ، ابن زياد کے دربار نیز دربار یزید میں آیات قرآنی پر استوار عالمانہ کلام و خطبات، سب آپ کی علمی قوت کے ثبوت ہیں. آپ نے اپنے والد حضرت علی(ع) اور والدہ حضرت زہرا(س) سے احادیث بھی نقل کی ہیں.

بدھ, نومبر 30, 2022 03:42

مزید
ذوالحلیفہ کہاں واقع ہے؟

ذوالحلیفہ کہاں واقع ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 111

منگل, نومبر 22, 2022 11:07

مزید
حضرت معصومہ (س) کی شادی نہ کرنے کا مسئلہ

حضرت معصومہ (س) کی شادی نہ کرنے کا مسئلہ

حضرت معصومہ کے علمی مقام کے بارے میں روایت ہے کہ ایک دن کچھ شیعہ مدینہ میں داخل ہوئے اور ان کو امام موسی کاظم علیہ السلام سے کچھ سوالات پوچھنا چاہتے ہیں لیکن امام (ع) سفر پر تھے

هفته, نومبر 05, 2022 11:59

مزید
حضرت معصومہ (س) قم

حضرت معصومہ (س) قم

حضرت معصومہ (س) کی رحلت کے بعد آل سعد کی عورتوں نے آپ (س) کو غسل دیا اور کفن پہنایا

هفته, نومبر 05, 2022 09:05

مزید
امام رضا علیہ السلام کی ولایتعہدی کو قبول کرنے کی وجہ

امام رضا علیہ السلام کی ولایتعہدی کو قبول کرنے کی وجہ

شیخ صدوق نے سجستانی سے نقل کرتے ہیں: جب مامون کا ایجنٹ، امام رضا علیہ السلام کو خراسان لے جانے کے لیے مدینہ آیا تو میں بھی مدینہ میں موجود تھا

منگل, اکتوبر 04, 2022 09:25

مزید
Page 7 From 42 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >