میں ان تمام حضرات اور مختلف قبائل کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا جو آئے اور ہم سے قریب سے ملے۔ میں اللہ تعالیٰ سے آپ سب اور پوری ایرانی قوم کی کامیابی کے لئے دعا گو ہوں آپ سب جانتے ہیں کہ ایرانی قوم نے یہ کامیابی اور فتح حاصل کی ہے لیکن یہ میں نہیں تھا جس کے ذریعے تم نے فتح حاصل کی۔ خدائے بزرگ و برتر نے امام زمانہ علیہ السلام کے سائے میں ہمیں یہ فتح عطا کی
هفته, اپریل 19, 2025 11:40
عراق کی بعثی حکومت کے اس بزدلانہ کام کی سب سے بڑی وجہ شمال عراق کے کردوں کی ایران کا حمایت کرنا تھی
منگل, اپریل 01, 2025 10:52
نئے سال کا آغاز شبہائے قدر اور امیر المومنین علیہ السلام کے ایام شہادت کے ہمراہ ہے
بدھ, مارچ 19, 2025 01:20
امریکی صدر ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ اس نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے نام خط لکھا ہے
هفته, مارچ 15, 2025 09:52
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے 22 فروری 2025 کو جلیل القدر عالم دین، مفسر قرآن اور فلسفی آیت اللہ جوادی آملی کی تفسیر تسنیم پر بین اقوامی سیمینار کے منتظمین سے خطاب کیا
بدھ, فروری 26, 2025 09:19
وہ مشرق کی سپر طاقت کا ایک سیاسی لیڈر اور نمایندہ تھا
اتوار, جنوری 26, 2025 09:54
یہ کتاب دو جلدوں پر مشتمل ہے، جو سرخ رنگ کے زمرد سے بنی ہوئی ہیں، اور اس کی شکل طولانی اور عریض ہے
پير, دسمبر 02, 2024 08:56
بسیجی ایک ملکوتی مقام ہے
پير, نومبر 25, 2024 08:49