امام خمینی(رہ) کہا کرتے تھے: میں معتقد ہوں کہ یہ بات جھوٹ ہے جو حضرت عیسی علیہ السلام کی طرف نسبت دی گئی ہے۔ یہ بات حضرت عیسی علیہ السلام کی نہیں ہو سکتی ہے۔ لہذا ہم محبت کو اسلام سے نہیں نکال سکتے اور نہ ہی اسلام کو فقط تشدد والا دین کہہ سکتے ہیں۔
جمعرات, نومبر 19, 2015 01:30
چوتھے امام علی ابن الحسین زین العابدین علیہما السلام کی زندگی میں جہاد کی نشانیاں بخوبی قابل مشاہدہ ہیں۔
اتوار, نومبر 08, 2015 11:50
امام خمینی(ره) کے پیروکاروں کی تکیہ گاہ تھے
بدھ, اکتوبر 28, 2015 12:04
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
امام خمینی(رہ) کی 1970ء اور اس سے پہلے کی تحریک میں دینی فکر کا احیاء اہم ترین اہمیت کے حامل امور میں سے ایک تها۔
جمعه, ستمبر 18, 2015 02:34
مکہ مکرمہ کے دلخراش اور غمناک حادثے نے واضح کردیا ہے کہ آل سعود کے پاس حرمین شریفین کی انتظامی صلاحیت موجود نہیں ہے۔
هفته, ستمبر 12, 2015 10:05
استعماری طاقتیں ’’تقسیم کرو اور حکومت کرو‘‘ کے فارمولے پر عمل کرتے ہوئے شام و عراق کو تقسیم کرنے کے در پہ ہیں اور ان کا یہ خواب کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔
هفته, اگست 15, 2015 07:58
عزیز امام نے اپنی آخری عمرشریف میں اپنی انتہائی بصیرت،درایت اور اعلی دوراندیشی سے حضرت آیت اللہ منتظری کی شخصیت اور اردگرد موجود افرادمیں پائے جانی والی گمراہی کو تشخیص دیا اور ایک بڑ ے آپریشن سے،انقلاب کے مستقبل کوبیمہ کیا
منگل, اگست 11, 2015 07:53