پیغمبر خدا(ص) کے آخری وصی، شیعوں کے بارہویں امام اور خاندان رسالت کے چودہویں معصوم،حضرت امام مھدیؑ کی ولادت ماہ شعبان کی پندرہویں تاریخ سن ۲۵۵ ہجری میں شہرِ سامراہ میں ہوئی،
هفته, اپریل 20, 2019 12:23
فلسطین کا مسئلہ ذاتی مسئلہ نہیں ہے اور یہ کسی ایک ملک سے مخصوص نہیں ہے بلکہ یہ ایک ایسا مسئلہ یے جو عالم اسلام سے مخصوص ہے ہرمسلمان کو فلسطین کے مسئلے پر اپنی راے کا اظہار کرنا چاہیے یہ مسئلہ اُن لوگوں سے بھی مربوط ہے جو گذشتہ زمانے میں زندگی بسر کر چکے ہیں لیکن افسوس ہیکہ اس وقت مسلمان تمام امکانات کے باوجود بھی اپنے دین اور رسول کی توہین کو دیکھ کر برداشت کر رہے ہیں اور ایک طرف کھڑے ہو کر ان سارے مناظر کو دیکھ کر رہے ہیں یہ مناطر عالم اسلام کے لئے شرمناک ہیں ۔
اتوار, اپریل 14, 2019 09:20
انسان کا کمال اس میں ہے کہ وہ اللہ کے اسمائے حسنی کا مظہر ہے، کیوں کہ لا محدود اور مطلق کمال خداوند سبحان سے مخصوص ہے اور خدا کے علاوہ ذاتی طور پر کمال ہستی میں کوئی بھی کچھ حصہ نہیں رکھتا
بدھ, اپریل 10, 2019 12:46
۲۴ رجب سن ۷ ھ ق تاریخ کا ایسا دن ہے جس دن حضرت علی علیہ السلام کے ہاتھوں جنگ خیبر میں قلعۂ خیبر فتح ہوا ہے
اتوار, مارچ 31, 2019 10:55
امام خمینی (رح) کی زوجہ خانم ثقفی ایک مثالی شریک حیات کے عنوان سے کامیابی صرف امام کی اطاعت کی وجہ سے نہیں تھی بلکہ یہ خود بھی خاص شخصیت اور اخلاق کی مالک تھیں
هفته, مارچ 23, 2019 04:32
قیامت کا دوسرا نام معاد ہے، اور یہ معاد بهی اسی مادہ عود سے مشتق ہے، یعنی تمام انسانوں کی مکمل طور پر اللہ کی طرف بازگشت۔
جمعرات, مارچ 21, 2019 12:17
تیسویں سال میں علی ابن ابی بطالب علیہ السلام جناب ابو طالبؑ کے گھر میں دنیا میں تشریف لائے
منگل, مارچ 19, 2019 05:59
اسلام کی عالی شان ثقافت میں راہ خدا میں انفاق، احسان کا ایک مصداق ہے اور اس کی تاکید میں بے شمار آیات و روایات ذکر ہوئی ہیں
منگل, مارچ 05, 2019 11:49