چہلمِ سید الشہداء کی بہت زیادہ اہمیت ہے اور اس کی اہمیت کا راز یہ ہے کہ اس روز امام حسینؑ کے قیام کی یاد ہمیشہ کے لئے زندہ ہوگئی، اس دن اس کی نشر و شاعت کی بنیاد ڈالی گئی اگر شہیدوں کے اصلی وارث طرح طرح کے درد ناک واقعات جیسے واقعہ عاشورہ کے دن امام حسینؑ کی شہادت کے بعد اس کے نتائج کی حفاظت کی خاطر کمر بستہ نہ ہوتے تو بعد کی نسلیں ہرگز شہادت کے درخشاں نتائج سے فائدہ نہ اٹھا سکتیں
جمعرات, اکتوبر 08, 2020 12:15
پير, اکتوبر 05, 2020 11:51
جمعرات, اکتوبر 01, 2020 11:45
بدھ, ستمبر 30, 2020 08:40
ہماری ذمہ داری انسان بنانا ہے معاشرے کی اصلاح کر کے اسے ایک اسلامی معاشرہ بنانا ہے۔
اتوار, ستمبر 27, 2020 01:12
تاریخ شاید ہے کہ شیعہ سنی ایک دوسرے کے گھروں میں پلے بڑھے ہیں
جمعرات, ستمبر 24, 2020 11:33
جیسا كہ بیان كیا جا چكا هي قرآن كے سلسلہ میں مجموعۂ روایات سے جو درجہ بندی سامنے آٓئی ہے وہ گھر میں قرآن ركھنے سے شروع ھو كر بالاترین درجہ یعنی اس پر عمل كرنے پر جاكر ختم ھوتی ہے۔ قرآن كے علم كے مراتب اور اس كے بطون (جیسا كہ تفصیلی طور پر اس كے بارے میں گفتگو ھوگی) مندرجہ ذیل ہیں:
پير, ستمبر 07, 2020 08:13
جمعه, اگست 28, 2020 11:30