اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی اور رہبرِکبیرانقلاب امام خمینی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان تعلقات کسی طور بھی برابر یا دوستانہ نہیں، بلکہ یہ ایک مظلوم اور ظالم کے درمیان تعلق کی طرح ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ ہمیشہ ایران کے وسائل، خصوصاً تیل، پر قبضہ کرنے اور ایرانی قوم کو دوبارہ غلام بنانے کی کوشش کرتا رہا ہے، لیکن اب وہ وقت گزر چکا ہے جب ایرانی قوم کسی بیرونی طاقت کے سامنے جھکتی تھی
هفته, نومبر 01, 2025 08:19
علی کمساری نے زور دیا کہ آج ہم ایک حقیقت اور ایک چیلنج کا سامنا کر رہے ہیں
پير, جون 02, 2025 11:54
آیت اﷲ خامنہ ای: " میں امام خمینی(رح) کا فقہی، اصولی، سیاسی اور انقلابی شاگرد ہوں"۔
منگل, جون 27, 2017 06:05
کچھ افراد, لوگوں کے گھروں پر بغیر کسی شرعی اور قانونی اجازت کے دھاوا بولتے ہیں،ان کی حجت یہ ہے کہ ہم نے انقلاب کیاہے ۔ اس(اقدام)کے معنی یہ ہیں اسلام اس طرح کہتا ہے،اور اسلام کا طریقہ کاریہ ہے کہ تمام اصول اور قوانین کی دیوار کو گرتاہے ۔
جمعه, نومبر 06, 2015 11:13
امام حسین (ع) کا کُلُّ یَوْمٍ عَاشُورَا؛ وَ کُلُّ أَرْضٍ کَرْبَلاء کا دستور، سب کے لئے ایک ابدی دستور ہے۔
جمعرات, اکتوبر 22, 2015 01:31