امام خمینی (رح) کی متحرک فکر کو واضح کرنے کے لیے اجلاس کا انعقاد

امام خمینی (رح) کی متحرک فکر کو واضح کرنے کے لیے اجلاس کا انعقاد

انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے امام خمینی (رح) کے متحرک نظریات اور افکار کا جائزہ لینے اور اسے واضح کرنے کی ضرورت پر ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا

جمعه, مئی 17, 2024 09:09

مزید
تہران میں بین الاقوامی کتابوں کی نمائش میں امام خمینی (رح) کی تخلیقات کی نمائش

تہران میں بین الاقوامی کتابوں کی نمائش میں امام خمینی (رح) کی تخلیقات کی نمائش

اسلامی جمہوریہ کے بانی نے فلسفہ، عرفان، شاعری اور اسلامی فقہ کے متعدد شعبوں میں بہت گہری اور بصیرت سے بھرپور کتابیں لکھے تھے

هفته, مئی 11, 2024 09:17

مزید
انقلاب اسلامی ایران، ایک پائیدار انقلاب

انقلاب اسلامی ایران، ایک پائیدار انقلاب

ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی بیسویں صدی کے تاریخی اور اہم واقعات میں سے ایک تھا جو نہ صرف ایران بلکہ پورے خطے اور دنیا میں گہری تبدیلیاں رونما ہونے کا باعث بن گیا

پير, فروری 12, 2024 09:04

مزید
موسسہ کے سربراہ کی عراق میں ممتاز شخصیات سے ملاقات

موسسہ کے سربراہ کی عراق میں ممتاز شخصیات سے ملاقات

موسسہ کے ڈائریکٹرز اور منیجرز پر مشتمل یہ وفد پہلے ہی ثقافتی اور علمی شخصیات اور لائبریریوں اور مدارس کے سربراہ سے ملاقات کر چکا ہے

پير, جنوری 22, 2024 09:19

مزید
ثقافتی ہفتہ کے دوران منعقد ہونے والے اجلاس میں امام خمینی(رح) کے نقطہ نظر سے اتحاد اور مزاحمت پر تبادلہ خیال کیا گیا

ثقافتی ہفتہ کے دوران منعقد ہونے والے اجلاس میں امام خمینی(رح) کے نقطہ نظر سے اتحاد اور مزاحمت پر ...

ایک اور جگہ اپنے تبصرے میں، اس عالم نے کہا کہ امام کے نظریات نے دنیا کے مختلف حصوں میں گہرے اثرات چھوڑے ہیں

پير, جنوری 08, 2024 05:46

مزید
امام خمینی(رہ) نے کن وجوہات کی بنا پر افسوس کا اظہار کیا؟

امام خمینی(رہ) نے کن وجوہات کی بنا پر افسوس کا اظہار کیا؟

مجھے دو وجوہات کی بنا پر افسوس ہے: ایک تو یہ کہ ایران میں اتنا خون بہا، جیسا کہ مشہد اور بہت سے دوسرے مقامات پر، ہم میں سے بہت سے لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ اور دوسری وجہ یہ ہے کہ آج تک کسی بھی حکومت نے ایران عوام کی حمایت نہیں کی اور خاص کر وہ حکومتیں جو اسلامی ہیں انہوں نے ابھی تک ملت ایران کی حمایت کا اعلان نہیں کیا ہے۔ اب تک کسی حکومت نے ایرانی قوم کی حمایت کا اظہار نہیں کیا۔ اور یہ انتہائی افسوسناک ہے کہ بعض حکومتیں اپنے آپ کو اسلامی ریاست کے طور پر متعارف کرواتی ہیں۔

اتوار, دسمبر 24, 2023 12:16

مزید
Page 1 From 22 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >