حضرت آیت اللہ: غاصب صیہونیوں کے ہاتهوں غزہ کے لوگوں کے قتل عام کو دیکه کر اسلامی حکومتوں اور ملتوں کو بیدار ہوجانا چاہۓ اور اپنے اختلافات ختم کرتے ہوئےآپس میں متحد ہوجانا چاہۓ۔
جمعرات, اگست 07, 2014 12:26
اے فرزند امام خمینی(رح)! آپ نے ہمیشہ ہمیں طاغوتی قوتوں کے سامنے ڈٹ جانے کا درس دیا ے، اے محبوب قائد! ہم نے حریت کا درس آپ سے سیکها ہے، اے میرے عظیم قائد! آپ نے ہی ہمیں سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کے راستے پر گامزن کر دیا تها-
پير, اگست 04, 2014 06:54
اخبار کے مطابق علامہ سید عابد حسین الحسینی نے اپنے خطاب میں کہا کہ امام خمینی کی شخصیت تمام مسلمانوں کے لئے ایک نمونہ ہے۔ امام راحل نے بغیر وسائل اور سہولیات کے طاقتور طاغوتی نظام کو شکست سے ہمکنار کیا۔
هفته, اگست 02, 2014 08:29
امام خمین(رہ): اسلامی ممالک کے حکام، فلسطین پر غاصبانہ قبضے کے معاملے کو جانتے ہوئے بهی اسرائیل کی طرف دوستی کا ہاته بڑهانے اور اس سے سازباز کرنے کے معاملے میں تیزی دکها رہے ہیں!!
جمعه, اگست 01, 2014 04:53
نماز عید شیخ زکزاکی کی امامت میں ادا کی گئی کہ جنہوں نے اپنے تین بیٹوں کو امام خمینی(رہ) کے فرمان (متحد، قبلہ اول کی رہائی کیلئے جدوجہد) پر لبیک کے صدا بلند کرتے ہوئے، راہ خدا میں دے دیا۔
جمعه, اگست 01, 2014 12:23
بدھ, جولائی 30, 2014 10:37
کیا یہ بات روا ہے کہ فلسطینی مجاہدین استعمار کے گماشتوں کے ہاتهوں اور استعمار کے زیر تسلط علاقوں میں قتل عام ہوں؟!
جمعه, جولائی 25, 2014 12:07
رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ پٹی کی افسوسناک صورتحال، خصوصا فلسطینی بچوں اور خواتین کے قتل عام کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: غزہ کی صورتحال واقعی تکلیف دہ ہے اور صیہونی حکومت، اسلامی دنیا کی غفلت سے فائدہ اٹها کر یہ مظالم روا رکه رہی ہے.
منگل, جولائی 22, 2014 07:12