اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد کی فضا قائم کرنے کیلئے حقیقت اسلامی مشترک محور اور ہدف قرار پاسکتی ہے اور مسلم ممالک کو اعتقادات اور دینی اقدار کے زیر سایہ متحد کرسکتی ہے۔۔۔
بدھ, اکتوبر 15, 2014 06:21
امام نے فرمایا: آپ نے لازمی دکهانا ہے کہ کس طرح لوگوں نے ظلم اور جبر، جنون اور بغاوت کے خلاف قیام کیا، اور کس طرح اسلام ناب محمدی کے فکر کو شاہی اسلام، سرمایہ دارانہ اسلام اور امریکی اسلام کی جگہ لا کهڑا کیا۔
پير, ستمبر 29, 2014 08:34
اور سازش کی ایک اور قسم کے بارے میں فرمایا: لازمی ہے کہ ہم اپنی لغت سے شکست کی یہ منطق جو کہتی ہے کہ ہم بڑے طاقتوں کی موجودگی میں متحد نہیں ہو سکیں گے حذف کرنا ہوگا۔ اگر آپ لوگ چاہیں تو آپ جس کا ارادہ کریں گے اللہ کی اذن سے اس کو کر دیکهائیں گے۔
بدھ, ستمبر 17, 2014 09:13
قرآن ہی فرماتا ہے کہ "(انما) المومنون اخوۃ " مومن آپس میں بهائی ہیں۔ لہذا برادری جس چیز کا بهی تقاضا کرتی ہو اسے انہیں انجام دینا چاہیے۔
جمعه, ستمبر 12, 2014 01:36
گونجتی ہے آج بهی تیری صدائے اتحاد /ـ/-/ تیری کوشش تهی مسلماں ہوں فدائے اتحاد
پير, ستمبر 08, 2014 10:09
امام خمینی(رح) فرماتے ہیں: اسلام نے تمام مذاہب اسلامیہ کو حبل الہی سے متمسک رہنے کی دعوت دی ہے اور اس دستور الہی سے سر پیچی جرم ہے، گناہ ہے۔ دستور اسلام ہے کہ ہم سب ''معتصم بہ حبل اللہ'' رہیں۔
هفته, ستمبر 06, 2014 09:04
اقوامِ متحدہ میں اسوقت بڑی طاقتیں اسرائیل کے حق میں متحد ہیں۔
جمعرات, ستمبر 04, 2014 05:39
شیعہ اگر مسلمانوں کو وحدت کی دعوت دیتے ہیں اس کی بنیاد تقیہ نہیں ہے بلکہ اس کی بنیاد یہ ہے کہ سچائی کے ساته کہتے ہیں کہ "ہمارا مفاد اس میں ہے کہ اہل سنت کے ساته متحد ہوجاؤں" اور سنیوں سے کہتا ہے کہ دشمنان اسلام سنیوں کے دشمن بهی ہیں اور اتحاد سنیوں کے مفاد میں بهی ہے۔
بدھ, ستمبر 03, 2014 11:39