حضرت امام خمینی(رح) جو امام حسین علیه السلام کے حقیقی پیرو تھے اور اسلامی جمهوریہ کے بانی اور عصر حاضر کے ظالموں کے سامنے ڈٹ کر مقابلہ کرنے والے مبارز ہیں، اس جمله کو ایک "عظیم کلام " سے یاد کرتے ہیں اور عاشورا کے معنی کی حفاظت کرنے اور کربلا کے درس کو عملی جامہ پهنانے کی تاکید کرتے ہوئے فرماتے ہیں: " یه جمله کل یوم عاشورا و کل ارض کربلا ایک عظیم جملہ ہے۔ ہماری قوم کو ہر دن کی یہی تفسیر کرنی چاہئیے که آج عاشورا ہے اور ہمیں ظلم کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہئیے اور یہیں پر کربلا ہے اور ہمیں کربلا کے کردار پر عمل کرنا چاہئیے،
جمعه, اگست 13, 2021 07:31
جمعه, اگست 06, 2021 03:02
حضرت امام علی نقی علیہ السلام کے دور امامت میں یکے بعد دیگرے چھے خلفاء آئے اور واصل جہنم ہوئے
اتوار, جولائی 25, 2021 10:18
خداوند عالم فرماتا ہے کہ ’’کیوں اپنے آپ کو مشکل میں ڈالتے ہو اور کیوں اپنے آپ کو ہلاک کرنا چاہتے ہوکہ یہ لوگ ایمان نہیں لاتے ہیں ‘‘
هفته, جولائی 17, 2021 09:43
ام جواد؛ مدرسہ دار الحکمة، نجف اشرف
بدھ, جولائی 14, 2021 03:17
امام نے تفصیل کے ساتھ تمام صورتوں کے جداگانہ جو احکام تھے بیان فرمائے
پير, جولائی 12, 2021 02:11
استاد حوزہ نے شرک اور شک کی وادی کو ناامن وادی جانا اور کہا کہ اگرکوئی خدا کی طرف جانا چاہئے تو تمام عوامل اس کے خلاف ہی کیوں نہ ہوں اس کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتے
اتوار, جون 13, 2021 09:59
شیعہ علماء بورڈ مہاراشٹرا کی جانب سے اور ایس این این چینل کے تعاون سے امام خمینی رح کی بتیسویں برسی کے موقع پر ایک تاریخی کانفرنس زوم کے ذریعہ منعقد ہوئی جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے عالمی شہرت یافتہ جید علماء نے شرکت کی۔
منگل, جون 08, 2021 03:38