اسلام ٹائمز: دنیا میں بھی منافقوں کے چہروں سے نقاب اتر رہا ہے اور حقیقتیں آشکار ہو رہی ہیں۔ ٹرمپ کے حالیہ دورہ مشرق وسطٰی نے رہا سہا پردہ بھی اٹھا دیا ہے۔ اب یہ بات واضح ہوکر سامنے آگئی ہے کہ ہمارے بیشتر حکمران عوام کے افکار اور جذبات کی ترجمانی نہیں کرتے۔ اب مسئلہ خود عوام کیطرف لوٹ آیا ہے اور عوام ہی ہیں، جو آئندہ اپنی قسمت کے فیصلے اپنے ہاتھوں سے لکھیں گے۔ القدس اور فلسطین کی آزادی عوام ہی کی جدوجہد سے ممکن ہوسکے گی، فلسطین کے عوام آج بھی حوصلے اور صبر کے ساتھ ظلم کا مقابلہ کر رہے ہیں اور اپنے حقوق کی بازیابی کیلئے قربانیاں دے رہے ہیں۔ آیئے اس مرتبہ یوم القدس کے موقع پر ہم ملکر یہ اعلان کریں کہ اے قدس! ہم تجھے فراموش نہیں کرینگے، اے اہل فلسطین! ظلم کی رات ایک دن چھٹ جائیگی اور آزادی کی ایک نئی صبح طلوع ہوگی۔
بدھ, جون 21, 2017 08:25
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران نے تہران سانحے کا انتقام داعش لے لیا
پير, جون 19, 2017 08:34
اس کانفرنس میں امام خمینی رہ کی کتاب (امام خمینی پیدایش سے وفات تک) انڈونیشیائی زبان میں رونمائی ہوئی
بدھ, جون 14, 2017 08:37
رہبر انقلاب اسلامی: خدا پر عملی بھروسہ، بڑی طاقتوں سے نہ ڈرنا اور اس عملی بھروسے کی مدد سے مشکلات پر غلبہ پانا، دفاع مقدس کا نتیجہ ہے۔
جمعه, مئی 26, 2017 07:28
حسن روحانی: ایرانی عوام اپنے دفاع کےلئے کسی سے اجازت نہیں لیں گے اور ہمیں امید ہےکہ سعودی عرب صحیح راستہ اپنائےگا۔
پير, مئی 22, 2017 11:21
امام خمینی(رح): مسلمان یہ درد کہاں لے جائیں کہ آل سعود اور ’’ خادم الحرمین ‘‘ اسرائیل کو اطمینان دیتے ہیں کہ ہم اپنے ہتھیار آپ کے خلاف استعمال نہیں کریں گے!
پير, مئی 08, 2017 12:07
اسلامی انقلاب اپنے ابتدائی سالوں کے بعد جنوب مشرقی ایشیا کے معاشروں میں اسلامی تحریک کی تجدید کا باعث بنا
اتوار, اپریل 09, 2017 10:40
اسلامی انقلاب کے سلب اور ایجاب پر مشتمل دو رخ ہیں۔ شاہ کو مسترد کرنا اس کا سلبی پہلو ہے اور اسلامی اقدار کا نفاذ، اس کا ایجابی پہلو ہے جو اپنی جگہ اہمیت کا حامل ہے۔
بدھ, اپریل 05, 2017 10:35