کیا شاہ سے مخالفت کی وجہ، اسرائیل تھا؟

کیا شاہ سے مخالفت کی وجہ، اسرائیل تھا؟

شاہ اسرائیل تعلقات، اسلام مفادات کے خلاف

کیا اسرائیل کے بارے میں شاہ کا مثبت موقف، آپ کی حکومت کے ساتھ مخالفت کی ایک اہم دلیل ہے؟
امام خمینی: جی ہاں! کیونکہ اسرائیل ایک مسلمان قوم کی سرزمین پر قابض ہے اور بے انتہا جرائم کا مرتکب ہوچکا ہے۔ شاہ کے اسرائیل کے ساتھ سیاسی تعلقات کو مستحکم رکھنا اور اسے مالی امداد دینا، اسلام اور مسلمانوں کے مصالح اور مفادات کے برخلاف ہے۔
صحیفہ امام، ج٣، ص٣٧٤

ای میل کریں