بدھ, ستمبر 01, 2021 12:45
فاضل میرانی؛ عراق کے کردستان علاقہ کے ڈیموکریسی پارٹی کے رکن
پير, اگست 23, 2021 10:55
پير, اگست 16, 2021 10:26
حضرت امام خمینی(رح) جو امام حسین علیه السلام کے حقیقی پیرو تھے اور اسلامی جمهوریہ کے بانی اور عصر حاضر کے ظالموں کے سامنے ڈٹ کر مقابلہ کرنے والے مبارز ہیں، اس جمله کو ایک "عظیم کلام " سے یاد کرتے ہیں اور عاشورا کے معنی کی حفاظت کرنے اور کربلا کے درس کو عملی جامہ پهنانے کی تاکید کرتے ہوئے فرماتے ہیں: " یه جمله کل یوم عاشورا و کل ارض کربلا ایک عظیم جملہ ہے۔ ہماری قوم کو ہر دن کی یہی تفسیر کرنی چاہئیے که آج عاشورا ہے اور ہمیں ظلم کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہئیے اور یہیں پر کربلا ہے اور ہمیں کربلا کے کردار پر عمل کرنا چاہئیے،
جمعه, اگست 13, 2021 07:31
ہر ایک انسان کا ہر دور میں کوئی شخص رول ماڈل ہوتا ہے، ہر دور میں ہر انسان کا ہر دن سے گہرا تعلق ہوتا ہے، انسان زندگی کے ہر پہلو میں اپنے پسندیدہ شخص کو دیکھ کر زندگی گزارنے کی پوری کوشش کرتا ہے
منگل, جولائی 27, 2021 01:41
حضرت اسماعیل بھی اطاعت خدا میں بے مثال اور لا شریک ہیں
بدھ, جولائی 21, 2021 10:12
حضرت مسلم (ع)، عقیل ابن ابیطالب کے فرزندوں میں سے ایک با کمال اور صاحب فضیلت بیٹے تھے۔ حضرت عقیل، حضرت علی (ع) کے بھائی اور حضرت ابو طالب (ع) کے دوسرے فرزند تھے۔[1] اس لحاظ سے وه حضرت ابو طالب (ع) اور فاطمه بنت اسد (ع) کے تربیت یافتہ ہیں۔ حضرت مسلم کی والده کا نام خلیلہ (یا جلیلہ) تھا،
منگل, جولائی 20, 2021 11:53
امام خمینی(رح) کے کردار اور اس انقلاب کی کامیابی سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ اس اسلامی تحریک کو غیبی مدد حاصل تھی کیوں کہ اسوقت پوری دنیا کے سیاسی ماہرین اور پوری دنیا کا میڈیا یہی کہہ رہا تھا کہ امام خمینی(رح) اتنی بڑی طاقت کا مقابلہ نہیں کر سکتے لیکن آپ نے اللہ پر توکل کرتے ہوئے پوری دنیا کو غلط ثابت کر دیا اور ایران کا یہ انقلاب کسی معجزے سے کم نہیں تھا۔
اتوار, جولائی 18, 2021 03:06