ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کو امام خمینیؒ کی قیادت پر کامل یقین تھا اور اصحاب امام حسین علیہ السلام جس طرح آپؑ سے عقیدت و عشق کی منزل پہ فائز تھے
پير, مارچ 09, 2020 05:11
امام سجاد علیہ السلام بیمار بھی تھے اور قیدی بھی تھے لیکن آپ نے اسارت اور بیماری کے با وجود منبر پر بیٹھ کر ایسا خطبہ دیا جس کی وجہ سے یزید پر وحشت طاری ہو گی اور اسے لگنے لگا کہ دربار میں موجود افراد اسے قتل کر دیں گے لھذا اس نے ڈر کے مارے موذن کو اذان دینے کا حکم دیا موذن نے اذان دینی شروع کی امام سجاد علیہ السلام خاموش ہو گئے لیکن جیسے ہی موذن نے کہا میں گواہی دیتا ہوں محمد اللہ کے رسول تھے امام علیہ السلام کی آواز بلند ہو گی اور موذن خاموش ہو گیا امام علیہ السلام نے یزیر سے مخاطب ہوتے ہوے فرمایا یہ جس کی رسالت کی گواہی دے رہے یہ کون ہے؟ اے لوگو جانتے ہو کن کو قید کر کے لاے ہو؟ جانتے ہو میرا بابا کون تھا جس کو شھید کیا گیا۔ ابھی تک لوگوں کو نہیں معلوم تھا کہ انہوں نے کیا کیا ہے؟
جمعه, ستمبر 13, 2019 03:47
اسلامی انقلاب کے بانی اُن افراد میں سے ایک تھے جنہوں نے قیام امام حسین علیہ السلام کی گہرایوں کو سمجھا ہے یہ اسلام امام حسین علیہ السلام کی قربانی کی وجہ سے باقی ہے امام عالی مقام نے اپنے مال، اولاد اور جان کی قربانی دے کر اسلام کو زندہ کیا ہے امام حسین علیہ السلام نے اس اسلام کے لئے اپنے جوانوں اور اصحاب کی قربانی دی ہے امام حسین علیہ السلام نے اسلام کو مضبوط اور ظلم کا مقابلہ کرنے کے لئے قیام کیا تھا جبکہ اس راستے میں ان کے ساتھ ایک ایک محدود تعداد تھی۔
بدھ, ستمبر 04, 2019 11:34
کربلا وہ عظیم درسگاہ ہے جہاں ہر انسان کے لئے جو جس مکتبہ فکر سے بھی تعلق رکھتا ہو اور جس نوعیت کا ہو درس ملتا ہے
هفته, فروری 02, 2019 11:47
حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں، خدا ہر اس کو جو حسین سے محبت کرے محبت کرتا ہے
اتوار, نومبر 11, 2018 10:41
ایرانی قوم نے تحریک کربلا سے کیا سیکھا ہے؟
جمعه, نومبر 02, 2018 04:48
واقعہ عاشورا تاریخ بشریت کا ایسا واقعہ ہے جس نے کروڑوں انسانوں کے احساسات کو زندہ کیا ہے تاریخ اسلام کا یہ واقعہ حدوں اور سرحدوں کا محتاج نہیں بلکہ اس نے تمام سرحدوں کو ختم کر کے عالم اسلام پر پرچم اسلام کو لہرایا ہے
هفته, اکتوبر 27, 2018 12:03
امام حسین علیہ اسلام نے اسلام کو اپنے اعمال کے ذریعے ہمیشہ کے لئے زندہ کیا۔
هفته, اکتوبر 20, 2018 09:48