رسولخدا(ص) کے مہینہ میں علماء قرآنی پیغام وحدت کو عوام تک پہنچادیں

امت مسلمہ کا ہفتہ وحدت:

رسولخدا(ص) کے مہینہ میں علماء قرآنی پیغام وحدت کو عوام تک پہنچادیں

آیت اللہ العظمی امام خمینی رحمةاللہ علیہ نے آج سے دوعشرے قبل اسی طرح کے فتاوی صادر کئے تھے۔

پير, دسمبر 28, 2015 06:34

مزید
حقیقی اسلام کے مقابلے میں نقلی اسلام کی اقسام

حجت الاسلام والمسلمین سعیدی:

حقیقی اسلام کے مقابلے میں نقلی اسلام کی اقسام

جعلی اسلام کی تیسری قسم، وہ شیعی اسلام ہے جس کا محرک العمل لندن ہے اور لندن ہی کے ایماء پر مکتب تشیع کی حمایت کے بہانے، اہل سنت کے معتقدات اور مقدسات کی توہین کرنا ہے!!

جمعرات, دسمبر 10, 2015 10:59

مزید
عوام، انتخابات میں کسی کی سرپرست کے محتاج نہیں

شہید مطہری کا بیٹا جناب ڈاکٹر علی مطہری:

عوام، انتخابات میں کسی کی سرپرست کے محتاج نہیں

قرآن کریم کا اعلان ہے: ادْعُ إِلَى سَبِیلِ‏ رَبِّکَ بِالْحِکْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ " آپ اپنے رب کی راہ کی طرف حکمت اور عمدہ نصیحت کے ساتھ بلائیے"

اتوار, دسمبر 06, 2015 06:10

مزید
داعش کےخلاف جلد ہی نیا محاذ جنگ کھولا جائیگا

سید حسن نصرالله:

داعش کےخلاف جلد ہی نیا محاذ جنگ کھولا جائیگا

آج لبنان اور مشرق وسطی سمیت اکثر اسلامی ملکوں کو داعش کی وحشیانہ کاروائیوں کا سامنا ہے۔

منگل, دسمبر 01, 2015 05:12

مزید
دوسرا انقلاب، جاسوسی اڈے پر قبضہ

۱۳ آبان (۴نومبر):

دوسرا انقلاب، جاسوسی اڈے پر قبضہ

بدھ, نومبر 04, 2015 12:21

مزید
خونین حج کی کہانی آیت‌الله هاشمی رفسنجانی کی زبانی

موسم حج کی مناسبت سے:

خونین حج کی کہانی آیت‌الله هاشمی رفسنجانی کی زبانی

اسی رات حضرت آیت‌الله خامنه‌ای کے گھر سربراہان مملکت کی میٹینگ بھی تھی اور اس میٹینگ میں سعودی جارحیت کے مقابلے میں ہمارے موقف سے متعلق بحث ہوئی جس میں یہ طے پایا کہ آل سعود کی شدید الفاظ میں کرتے ہوے ایسا موقف اختیار کیا جاے جو جنگ پر منتہی نہ ہو۔

جمعه, ستمبر 18, 2015 05:18

مزید
امام خمینی نے ثابت کردیا کہ اسلام میں جامع ضابطہ حیات موجود ہے

قائد ملت جعفریہ پاکستان:

امام خمینی نے ثابت کردیا کہ اسلام میں جامع ضابطہ حیات موجود ہے

تمام انسانوں کو چاہیے کہ وہ امام خمینیؓ کی عطا کردہ اسلامی و جمہوری روشن فکری اور اعلٰی اخلاقی سیاسی اور فکری تربیت اور اصولوں سے استفادہ کرتے ہوئے اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگیوں میں انقلاب لانے کے لئے امام خمینیؓ کی ذات اور ان کے عمل کا مطالعہ کریں۔

منگل, ستمبر 01, 2015 06:10

مزید
Page 25 From 31 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |