امام خمینی(رح) نے 2 اپریل 1963ء کو اپنا مشہور اور نقـادانہ اعلامیہ جاری فرمایا کہ جس کا عنوان تھا ہی "ظالم شــاہ سے دوستی یعنی قوم کی تباہی وبربادی میں، تعـاون"
جمعه, جنوری 15, 2016 06:58
جمعه, جنوری 15, 2016 04:56
جمعرات, جنوری 14, 2016 05:36
الکعبی کا کہنا تھا: امام خمینی(رح) کی معنوی اور آئندہ نگر سوچ تھی جو آج عراقی عوام نے "حشد الشعبی" کے نام سے بسیج اور رضاکار فورس تشکیل دی اور امام(رح) کے بیان کردہ افکار کی راہ پر گامزن ہے۔
منگل, جنوری 12, 2016 08:34
آیت اللہ خامنہ ای: انقلاب کی پائیداری اور عوام کی پرسکون اور پرامید استقامت یقینی طور پر امریکا اور تمام دشمنوں کی سازشوں پر ملت ایران کی فتح کا باعث بنے گی۔
اتوار, جنوری 10, 2016 08:12
رات کو معصومه قم مسجد اعظم میں موجود ایک کثیر جماعت کے ذریعے ’’ درود بر خمینی ’’ مرگ بر حکومت پہلوی ‘‘ کے فلک شگاف نعروں سے قم کے در و دیوار لرز اٹھے۔
هفته, جنوری 09, 2016 04:33
امام خمینی اپنے پیغام میں جناب گورباچوف کو یاد دہانی کرتے ہیں کہ مارکسیسی نظام کے زوال کے بعد جو آپ کے کسی کام نہ آیا، یورپ اور ان کے پروپیگنڈوں سے دھوکہ نہ کھائیں اور اسلام کی طرف رُخ کریں۔
منگل, جنوری 05, 2016 02:08
عوام علماء کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے مراجع کے گھروں کی طرف روانہ ہوئے مگر اثنائے راہ میں اچانک مسلح پولیس نے مجمع پر حملہ کر کے گولی چلا دی
پير, جنوری 04, 2016 11:56