یہ جشنِ انقلاب درحقیقت اسلام دشمن عناصرکی سازشوں کی ناکامی اوراسلام ومسلمانوں کےوقار وسربلندی کاجشن ہے،یہ جشن ظلم کےخلاف مزاحمت کاجشن ہے، یہ جشن صالح قیادت کاجشن ہے،یہ جشن شاہی جبروتشدداورنا انصافی کے مقابلے عدل وانصاف کی حکمرانی کاجشن ہے،یہ جشن ایرانی عوام کا فخروغرور ہے،یہ جشن شریعت کےنفاذ کی عملی کوشش کاجشن ہےیہ جشن قرآن وسنت کےعملی اتباع کاجشن ہے،یہ جشن نظام ولایت وامامت سےمتمسک ہونےکےاظہارکاجشن ہے،یہ جشن جاہلیت کی بلندوبالا کئی سوسالہ عمارت کےزمیں بوس ہونےکاجشن ہے۔
بدھ, فروری 16, 2022 10:37
وہ مسجد میں شہید ہوئے، کیونکہ میدان میں ان کا مقابلہ ممکن نہیں تھا
اتوار, فروری 13, 2022 11:25
عشرہ فجر کی اصطلاح اور اس کے معنی عشرہ فجر کی اصطلاح سورہ مبارکہ فجر کی ابتدائی آیات سے الہام لیتے ہوئے ۱۲ سے ۲۲ بہمن کی مدت کیلئے استعمال کی جاتی ہے۔ ’’فجر‘‘ کا اصل معنی وسیع پیمانے پر پھاڑنا ہے؛ چونکہ صبح کا نور رات کی تاریکی کو پھاڑ ڈالتا ہے، اس لیے اسے فجر کہا جاتا ہے۔ب
اتوار, فروری 06, 2022 09:10
حضرت رھرا (ع) کو انسانی فضائل و کمالات کے لحاظ سے دیکھا جائے تو اس خاتون کی عظمت کے بارے میں کیا بیان جاسکتا ھے جس کے متعلّق رسول اکرم (ص) نے بارھا ارشاد فرمایا ھے:"إِنَّ اللَّهَ اصْطَفَاكِ وَ طَهَّرَكِ وَ اصْطَفَاكِ عَلَى نِسَاءِ الْعَالَمِينَ" بیشک خدا نے تمہیں چن لیا ھے اور پاکیزہ بنادیا ھے اور عالمین کی عورتوں میں منتخب قرار دے دیا ھے.
اتوار, جنوری 23, 2022 12:32
مجلس میں تیز بارش کے باوجود بڑی تعداد میں مومنین کرام اور علمائے عظام نے شرکت کی
جمعرات, جنوری 06, 2022 10:41
خدائے بزرگ و برتر کا درود و سلام ہو اس عظیم الشان پیغمبر حضرت عیسی ابن مریم روح اللہ پر کہ جنہوں نے مردوں کو زندہ اور سوئے ہوئے لوگوں کو بیدار کی
جمعه, دسمبر 24, 2021 09:14
آیت اللہ جوادی آملی نے حجۃ الاسلام و المسلمین سید حسن خمینی کےساتھ ملاقات میں مغربی مفکرین اور فلسفیوں کے شکوک و شبہات کا جواب دینے پر تاکید کرتے ہوئے کہا: اب دنیا کی سائنسی برادریوں کے ساتھ کوئی تعلق نہ ہو تو یہ درست نہیں ہے۔ اب مغرب کے ان فلسفوں کا مطالعہ کر کے جواب دینا چاہیے، کیونکہ انہوں
هفته, دسمبر 04, 2021 11:23
اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ پیغمبر اسلامؐ، نوحؑ، ابراہیم ؑ، موسیٰ ؑ، اور عیسٰی ؑ جیسے انبیائے الہیٰ کے تسلسل میں ہی تشریف لائ
هفته, اکتوبر 30, 2021 09:40