امام خمینی نے ایک اسلام شناس فقیہ اور مصلح مفکر کے عنوان سے اپنی تمام فکر و توانائی عظیم اسلامی معاشرے کے نقائص و نقاصات کے پہچاننے میں صرف کردی خصوصا اسلامی تعلیمات کی روشنی میں ایران اور روابط اجتماعی کی صلاح میں اپنی توانائی صرف کی، فردی اور اجتماعی نظام میں اخلاق کی خاص اہمیت ہے اور اس کا ایک مخصوص اور نمایاں مقام ہے
پير, فروری 29, 2016 10:49
جمعه, فروری 19, 2016 09:43
استعماری طاقتوں کی پالیسی میں اسرائیل کا وجود، تمام عرب اور اسلامی ممالک کو فلسطین کے انجام سے دوچار کرنے کا پہلا قدم ہے۔
جمعه, فروری 19, 2016 09:08
"ہماری سیاست ہمیشہ یہ رہی ہے کہ آزادی اور استقلال نیــز عوام کے مفادات کا تحفظ ہو اور اس اصل کو کبھی بھی دوسری چیز کی خاطر فدا نہیں کریں گے"
جمعه, فروری 05, 2016 11:34
سالہا اس زیبا رخ کو نہیں دیکھا تھا۔
بدھ, فروری 03, 2016 10:52
امام خمینی (ره) کی افکار عوام اور عہدہ داروں کے لیے چراغ ہدایت ہیں
منگل, فروری 02, 2016 01:32
آج ہمارے معاشرے میں بہت سے لوگ ولایت فقیہ کا دم بھرتے ہیں جبکہ حقیقت میں امام کے افکار سے دور کا بھی واسطہ نہیں ہے۔
هفته, جنوری 30, 2016 08:08
لَنْ یَجْعَلِ اﷲُ لِلْکافِرِیْنَ عَلَی الْمُؤمِنِیْنَ سَبِیْلا
جمعه, جنوری 22, 2016 12:02