دلچسپ اقدام

دلچسپ اقدام

سالہا اس زیبا رخ کو نہیں دیکھا تھا۔

امام خمینی رفاہ اسکول میں ایک دن قیام پذیر ہوئے اور اس دن طول سفر کے بعد، ہوائی اڈے سے بہشت زہراء(س) کی سخت راہ گزر کے وہاں پر تقریر، ان تمام سختیوں کو پس پشت ڈالنے کے بعد، پھر بھی تمام تر کشادہ چہرہ کے ساتھ لوگوں سے دیدار کر رہے تھے!

میں بھی چند قدم آگے بڑھا اور دروازے سے امام کے نورانی چہرے کو نظارہ کیا، سالہا اس زیبا رخ کو نہیں دیکھا تھا۔

پچاس سے ساٹھ نظارہ گر اور مشتاق افراد کی موجودگی میں امام فوقانی طبقے کی جانب رواں ہوئے۔

اوپر پہنچے تو ایک دفعہ لوگوں کی طرف رخ کرکے چار زانو زمین پر بیٹھ گئے!!

یہ بہت دلچسپ اقدام تھا!! سب متعجب، امام کی طرف دیکھتے رہیں! امام نے تبسم اور محبت آمیز انداز میں سب سے حال چال پوچھنا آغاز کیا!

 

ماخذ: امام خمینی(رح) فارسی پورٹل

ای میل کریں