ول ڈیورنٹ اپنی کتاب «تاریخ تمدن» میں لکھتے ہیں سپین کے مشہور شہر قرطبہ کے چرچ میں جمعہ کے دن مسلمان نماز جمعہ ادا کیا کرتے تھے اور ہفتہ کے دن عیسائی حضرات اسی چرچ میں عبادت کرتے تھے!! ۔
جمعه, اکتوبر 09, 2015 02:25
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
اور قرآن کی آیت: هو الذى أنْزَلَ السَّکینةَ فى قُلوُبِ الْمُؤمِنینَ وہی خدا ہے جس نے مومنین کے دلوں میں سکون نازل کیا ہے، کی عملی تفسیر وہ مجاہدین نہیں جو اس محاذ میں دشمن کے خلاف نبرد آزما ہیں؟
جمعه, ستمبر 25, 2015 09:48
بعض صیہونیوں نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات کے نتائج کے پیش نظر ہم آئندہ پچیس سال کے لئے ایران کے خطرے کی طرف سے آسودہ خاطر ہو گئے ہیں، لیکن ہم انھیں بتانا چاہتے ہیں کہ پہلی بات یہ ہے کہ آئندہ پچیس سال کا عرصہ آپ کو دیکھنا نصیب نہیں ہوگا۔
هفته, ستمبر 12, 2015 11:07
اللہ تبارک و تعالٰی نےحضرت موسی(ع) سے فرمایا: ’’ وَذَکَرَھُم بِایّام اللہ ‘‘ اوران کو اللہ تعالٰی کے دن یاد دلاؤ ۔
منگل, ستمبر 08, 2015 12:22
جو عوام اخلاص کے ساتھ جہاد اور مقابلہ کے میدان میں آئے ہو اور تمام سختیوں کو جھیلنے کے باوجود امام (رح) اور روحانیت کی حمایت کی ہو اور اپنے جوان انقلاب کی راہ میں پیش کیاہو، وہ بیرونی دشمنوں کو ۔ ۔ ۔ ہرگز اس بات کی اجازت نہیں دے گی کہ شرایط اور حالات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے امام (رح) اور شہدا کے نصب العین اور آرزوں کو گمراہی کی طرف گھسیٹیں ۔
جمعرات, ستمبر 03, 2015 12:25
ان كے خیال میں شخصیتوں،اور افرادكے قتل كے ذریعے اس ملت كے ساتھ مقابله كرسكتے ؛اورانهوں نے نهیں دیكها اور وه اس وقت اندهے تهے كه جب بهی هم نے شهیددیا هماری قوم پہلے سے زیاد پخته اور منظم هوئی ہے ۔
بدھ, ستمبر 02, 2015 11:44
حج و زیارت ریسرچ سینٹر کے مدیر نے اسلامی دنیا کے سیاسی حالات پر ایک خصوصی نشست میں، فرقہ وہابیت وتکفیری، سلفی اور جہادی ٹولیوں کے بارے میں تحقیقی گفتگو فرمائی۔
پير, اگست 31, 2015 10:52