وحدت اور عالم اسلام سے ہم آہنگی اور ہم فکری کی ضروری کے بارے میں امام خمینی (رح) کے نظریہ کا سرسری جائزه
اتوار, جولائی 27, 2025 11:26
آج یہ وقت نہیں کہ آپ کہیں کہ موقع پرست علما ہیں۔ ہماری انقلابی جیلوں میں ایسے عمامہ پوش (علما) موجود ہیں جو قید میں ہیں۔ بعض ایسے ہیں جو شرمندگی کے باعث اپنا سر تک نہیں اٹھا سکتے، تنہائی کا شکار ہیں۔ ایسا نہیں ہے کہ علما معاشرے پر اپنا تسلط جمانا چاہتے ہوں۔
جمعرات, جولائی 24, 2025 11:13
معروف ایرانی ماہرِ معیشت دکتر فرشاد مؤمنی نے موجودہ سیاسی و اقتصادی صورتحال پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ایک تشویش کن کا شکار ہو چکا ہے، جس میں عوام کو ملکی فیصلوں سے عملاً کنار گذا دیا گیا ہے۔
منگل, جولائی 22, 2025 02:34
ادارہ تنظیم و نشر آثار امام خمینیؒ (شعبہ بین الاقوامی امور) کے زیر اہتمام ایک بین الاقوامی ویبینار منعقد کیا جا رہا ہے جس کا مقصد حالیہ اسرائیلی و امریکی جارحیت (12 روزہ جنگ) کے تناظر میں امام خمینیؒ کے انقلابی نظریات و افکار کا تجزیاتی جائزہ لینا ہے
منگل, جولائی 15, 2025 03:37
مجلس خبرگان رہبری کے رکن نے کہا: سورہ فجر کے دوسرے حصے میں تین مستکبر اور فاسد اقوام کا ذکر ہے
پير, جون 30, 2025 08:02
تاویل شناسی (بسم الله الرحمن الرحیم) مسلمانوں کے فلسفیوں کے اعتقادی اور فکری مبانی کے تناظر میں خداشناسی، انسان شناسی اور ہستی شناسی کے موضوعات کی معرفت کا ایک رہنما ذریعہ ہے
هفته, جون 28, 2025 08:45
امام حسین علیہ السلام کا قیام، محض ایک شخص یا ایک خاندان کا سیاسی احتجاج نہیں تھا بلکہ یہ ایک الہی تحریک تھی، جو اسلام کی اصل روح کی حفاظت کے لیے برپا ہوئی
جمعه, جون 27, 2025 10:30
اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینیؒ کے نواسے سید حسن خمینی نے کہا ہے کہ اتحاد ایرانی قوم کو ہر قسم کے بیرونی خطرات سے بچا سکتا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ تمام اختلافات کو ایک طرف رکھ دینا چاہیے
هفته, جون 14, 2025 10:04