’’صداقت کا تحفظ، امانت داری اور اخلاق پسندی‘‘ امام خمینیؒ کے اخلاقی اصولوں میں شامل تھے؛ ڈاکٹر علی کمساری

’’صداقت کا تحفظ، امانت داری اور اخلاق پسندی‘‘ امام خمینیؒ کے اخلاقی اصولوں میں شامل تھے؛ ڈاکٹر علی ...

مؤسسۂ تنظیم و نشرِ آثارِ امام خمینیؒ کے سربراہ نے ایک واقعہ یاد کرتے ہوئے کہا: ایک مرتبہ امامؒ نے ایک پیغام جاری کیا اور فرمایا کہ اسے رات دو بجے ریڈیو سے نشر کیا جائے

پير, اگست 10, 2026 11:19

مزید
جامعۃ النجف سکردو میں قائدِ شہید علامہ عارف حسین الحسینیؒ کی جامع شخصیت پر فکری نشست

جامعۃ النجف سکردو میں قائدِ شہید علامہ عارف حسین الحسینیؒ کی جامع شخصیت پر فکری نشست

شہید عارف حسین الحسینیؒ کی شہادت کے بعد امام خمینیؒ کی جانب سے جاری ہونے والے پیغام کا حوالہ دیتے ہوئے مقرر نے کہا کہ یہ ان کی شخصیت اور ان کے فکری مقام کی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے

هفته, اگست 08, 2026 09:18

مزید
شہیدِ راہِ حق، خمینیِ پاکستان

شہیدِ راہِ حق، خمینیِ پاکستان

تاریخ کے دھارے کو موڑ دینے والی شخصیات بہت کم ملتی ہیں، ایسی شخصیات جو اپنے وقت کی گردش کو بدل دیں، ظلم کے پہاڑ کو لرزائیں، اور مظلوموں کی آواز بن کر اُٹھ کھڑی ہوں

جمعرات, اگست 06, 2026 10:42

مزید
اربعین کیا ہے؟

اربعین کیا ہے؟

وہ تحریک جو 10 محرم، 61 ہجری کو امام حسین (ع) اور ان کے وفادار ساتھیوں کی شہادت کے ساتھ اپنے عروج پر پہنچی تھی

پير, اگست 03, 2026 10:11

مزید
عالمی منظرنامہ اور اربعین کی نئی معنویت

عالمی منظرنامہ اور اربعین کی نئی معنویت

بعض واقعات وقت کے دھارے میں جنم لیتے ہیں اور پھر تاریخ کی کتابوں کا حصہ بن جاتے ہیں، لیکن بعض واقعات ایسے ہوتے ہیں، جو وقت کی حدود کو توڑ کر خود تاریخ کے معمار بن جاتے ہیں

هفته, جولائی 25, 2026 12:47

مزید
اربعین؛ بیداریِ امت، احیائے دین اور اسلامی انقلاب کی روح

اربعین؛ بیداریِ امت، احیائے دین اور اسلامی انقلاب کی روح

اربعینِ حسینی دنیا کے عظیم ترین مذہبی اور روحانی اجتماعات میں شمار ہوتا ہے۔ یہ صرف ایک تاریخی واقعہ کی یاد نہیں بلکہ حق، عدالت، آزادی، ایثار، اخوت اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا دائمی پیغام ہے

هفته, جولائی 25, 2026 10:05

مزید
جامعات اور علما امت کا فکری سرمایہ ہیں: امام خمینیؒ

جامعات اور علما امت کا فکری سرمایہ ہیں: امام خمینیؒ

امام خمینیؒ نے اپنے ایک خطاب میں کہا کہ دشمن قوتوں نے کئی صدیوں تک منظم منصوبہ بندی کے ذریعے یونیورسٹیوں اور دینی علما کے درمیان فاصلے پیدا کیے تاکہ معاشرے کی دو بڑی فکری قوتوں کو ایک دوسرے کے مقابل لا کھڑا کیا جا سکے۔ ان کے مطابق یہی تقسیم بیرونی طاقتوں کو اسلامی معاشروں پر اثر انداز ہونے کا موقع فراہم کرتی رہی۔

جمعرات, جولائی 23, 2026 06:31

مزید
Page 3 From 59 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >