امام خمینی(رح) کی طرف سے سلمان رشدی کے واجب القتل ہونے کے فتوے کے بعد سلمان رشدی اپنے گھرانے سے دور مخفی زندگی بسر کرنے لگا
هفته, اگست 13, 2022 06:29
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کے صوبہ چھار محال و بختیاری کے قبائل کے شہدا کی یاد میں کانفرنس کرنے والی کمیٹی کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ امام خمینی رحمت اللہ علیہ نے فرمایا تھا کہ قبائل ملک کے ذخائر ہیں ۔
بدھ, جون 22, 2022 06:18
رہبر کبیر امام خمینی ؒ انسانیت کےعظیم علمبرداراور داعی رہنما گزرے ہیں جنہوں نے بقائے انسانیت کے خاطر زندگی کی آخری سانس تک جدوجہد کی اور دہشت گردی، ناانصافی، ظلم وتشدد اور جابرانہ نظام کے خلاف آواز بلند کرکے انسانی حقوق کا احیا کیا۔
پير, فروری 28, 2022 02:21
مولانا شجیع مختار نے کہا کہ اس فلم میں دکھائے جانے والے ایسے مناظر ہندوستان میں نفرت کا سبب ثابت ہونگے اور ایران و ہندوستان کے درمیان نفرت پیدا کر تعلقات کو بھی خراب کرینگے۔
جمعه, فروری 25, 2022 11:57
دی کشمیر فائلز"فلم میں حضرت امام خمینی کی فوٹو دکھائے جانے کی مذمت آل انڈیا شیعہ کونسل نے عالمی سازش کا حصہ قرار دیا۔ نئی دہلی 24 فروری۔ معروف شیعہ مذہبی رہنما اور آل انڈیا شیعہ کونسل کے قومی ترجمان مولانا جلال حیدر نقوی نے دی کشمیر فائلز فلم کے ٹریلر میں دہشت گردانہ سرگرمی کرتے ہوئے لوگوں کے ہاتھوں میں رہبرِ انقلاب حضرت امام خمینی کی تصویر دکھائے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
جمعرات, فروری 24, 2022 07:30
میڈیا نیٹورک کی طرف سے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کی توہین پر صدر انجمن شرعی شیعیان، حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایک خطرناک سازش قرار دیا ہے۔
منگل, فروری 22, 2022 11:28
حسینیہ جماران حسینیہ جماران میں دستاویزی فلم "ایران کی مقدس خاتون" کی ڈائریکٹر کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی جس میں موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر علی کمساری اور دیگر اہلکاروں نے شرکت کی،
بدھ, دسمبر 15, 2021 12:00
رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای نے ایران کے صوبہ زنجان کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقد ہونے والی کانفرنس کے منتظمین اور شہداء کے بعض اہل خانہ سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے مختصر سا خطاب بھی
جمعه, اکتوبر 29, 2021 04:30