سینیٹر سید ظفرعلی شاہ: رہتی دنیا تک عالم اسلام امام خمینی(رہ) پر فخر کرتا رہے گا اور آپ مسلمانوں کے عظیم رہبر ہیں۔
بدھ, جون 04, 2014 10:12
لبنان کے اہل سنّت عالم دین نے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی (رح) اس زمانے میں اسلام کا ایک ستون تهے اور صہیونی حکومت اور عالمی سامراج کے خلاف مقابلے میں آپ کے سیاسی مواقف تاریخ اسلام میں ہمیشہ روشن رہیں گے۔
بدھ, جون 04, 2014 09:40