خدا وند کا مہمان ہونا ایک ایسی سعادت ہے جو اس مہینے میں اس کے نیک بندوں کو نصیب ہوتی ہے رمضان المبارک کا مہینہ وہ با برکت مہینہ ہے جس میں اس کے نیک بندے اپنے رب کے قریب ہوتے ہٰیں لیکن اس مہینے میں ہمارے کس عمل سے ہمارا رب خوش ہو گا اس بات کو ہمارے لئے جاننا بہت اہم ہے اس مہینے میں ہر کوئی نیک کام کرنے کی کوشش میں رہتا ہے کوئی قرآن مجید کی تلاوت کرتا ہے، کوئی دعا پڑھتا ہے،کوئی سحری میں جگا رہا ہے اور کوئی صدقہ دیتا ہے، اور کوئی دوسروں کوروزہ افطار کرا کر نیک عمل انجام دے رہا ہے۔
بدھ, مئی 15, 2019 04:20
کریم کے ساتھ جب مہربانی کی جاتی ہے تو وہ نرم ہو جاتا ہے لیکن پست اور کمینہ انسان جب مہربانی دیکھتا ہے تو اکڑنے لگتا ہے
جمعرات, دسمبر 20, 2018 10:13
امام خمینی (رح) کا افطار ایک ٹکڑا روٹی اور انگور یا روٹی اور پنیر ہوتا تھا
منگل, جون 12, 2018 11:47
مظلومین امام خمینی(رح) کی نگاہ میں
بدھ, مئی 02, 2018 12:47
نیر بخاری
اتوار, اپریل 15, 2018 04:48
امام (رح) نے عوام کی گفتگو کے مفہوم کو ظاہر کیا
جمعرات, اپریل 12, 2018 10:56
نُصرت زیدی
اتوار, مارچ 04, 2018 12:28
یہ کیا طریقہ ہے جو آپ نے اپنا رکھا ہے؟
جمعرات, فروری 22, 2018 04:07