بعثت کا مرکزی ہدف، تشکیل حکومت ہے

بعثت کا مرکزی ہدف، تشکیل حکومت ہے

امام خمینی: انبیاء (ع) کے مبعوث ہونےکا ہدف اور مقصد یہ ہےکہ لوگ عادلانہ اجتماعی تعلقات کی بنیاد پر نظم و نسق قائم کریں۔

منگل, اپریل 25, 2017 12:17

مزید
تکفیر پرمبنی بیانیہ، قرآن و سنت کےخلاف ہے

علامہ ناصر عباس جعفری:

تکفیر پرمبنی بیانیہ، قرآن و سنت کےخلاف ہے

مسلمان ممالک شیطان بزرگ امریکہ کے زیر اثر، جبکہ کچھ سووویت یونین کے زیر اثر جا چکے تھے، بظاہر وہ سمجھتے تھے کہ جہان اسلام اپنی موت مر چکا ہے، اس دوران انقلاب اسلامی ایران کی صورت میں ایک عظیم انقلاب آیا۔ آج 37 سال گزرنے کے بعد دیکھیں کہ پوری دنیا میں یہ نہضت و تحریک جس کی رہبری امام خمینیؒ کر رہے تھے، آج بھی طاقتور حالت میں ہے۔

پير, مارچ 27, 2017 11:57

مزید
انقلاب اسلامی کے روحانی پہلو

انقلاب اسلامی کی کامیابی کی ۳۸ویں سالگرہ پر:

انقلاب اسلامی کے روحانی پہلو

انقلاب اسلامی کی قیادت کائنات کی روحانی شناخت کی علمبردار تھی۔

بدھ, فروری 08, 2017 01:06

مزید
امام مصلحت کے پیش نظر عمل کرتے تھے

حجت الاسلام والمسلمین سروش محلاتی:

امام مصلحت کے پیش نظر عمل کرتے تھے

ہم سب کےلئے قیام امام حسین(ع) میں اخوت، برادری، بھائی چارگی اور ایک دوسرے کی غلطیوں اور توبہ قبول کرنے کا پیغام ہے۔

پير, دسمبر 19, 2016 02:03

مزید
امام خمینی(ره) کے وحدت و اتحاد کے نظرئے پر ایک نظر

امام خمینی(ره) کے وحدت و اتحاد کے نظرئے پر ایک نظر

الٰہی ادیان خصوصاً اسلامی فرقوں کے درمیان وحدت واتحاد برقرار کرنا حضرت امام خمینی (ره)کے نظریات اور آثار میں ایک واضح اصول کی حیثیت کا حامل ہے لیکن یہاں یہ سوال اٹھتا ہے کہ آپ کس قسم کی وحدت کو زندہ کیا ہے؟

هفته, دسمبر 03, 2016 11:20

مزید
امام(ره) کا مکتب (1)

امام(ره) کا مکتب (1)

امام خمینی (رضوان اللہ تعالیٰ علیہ) کو بجا طور پر عصر حاضر کا عظیم ترین مصلح دینی فکر ، دینی سیاست اور معنویت کا احیا کنندہ اور انقلاب اسلامی ایران اور عالم اسلام کی سطح پر مستقبل میں برپا ہونے والے اسلامی انقلابات کا بانی قرار دیا جا سکتا ہے۔ امام خمینی(ره) فلسفہ ، عرفان، شاعری، ادب، فقہ، تفسیر قرآن، کلام، سیاست الغرض تمام اسلام معارف میں صاحب الرائے تھے اور ان علوم میں مہارت تامہ رکھتے تھے ۔ ایسا دکھائی دیتا ہے کہ آپ نے مختلف سابقہ مشائی، اشراقی اور اصولی مکاتب کے فلسفی، کلامی، عرفانی اور فقہی افکار سے استفادہ تو کیا لیکن آپ ان میں سے کسی ایک تک محدود نہ رہے اس کے ساتھ ساتھ آپ پکے روایتی اور اصل اسلامی روایات و اقدار اور اصول کے سخت حامی تھے۔ آپ کسی طور پر بھی کنزروینو، روایت پسند، قدامت پرست اور بنیاد پرست نہیں تھے۔ آپ عقلی، استدلالی، اجتہادی، جدت پسندانہ زاویہ نگاہ او مکمل بیداری، شجاعت اور درایت کے ساتھ حال اور مستقبل پر نظر رکھے ہوئے تھے۔

هفته, اکتوبر 22, 2016 11:54

مزید
Page 4 From 8 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8