ایک دن درس سے پہلے بعض طلاب نے امام خمینی (رح) سے کہا: آقا درس سے پہلے ایک حدیث بیان کردیا کریں
منگل, جولائی 19, 2022 12:24
اتوار, جولائی 10, 2022 10:10
جمعه, جولائی 08, 2022 09:52
میں تقریبا 8/ سال سے امام خمینی کے اصول و فقہ کے درس خارج میں شریک ہو رہا ہوں
جمعه, مئی 27, 2022 12:13
شہید صدر (رح) ایک نابغۂ روزگار اور علمی افق کے ماتھے پر چمکتا اور دمکتا ستارہ تھے
اتوار, اپریل 03, 2022 12:44
یہ بڑی بابرکت رات ہے، امام جعفر صادق (ع) فرماتے ہیں کہ امام محمد باقر (ع) سے نیمہ شعبان کی رات کی فضیلت کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: یہ رات شب قدر کے علاوہ تمام راتوں سے افضل ہے۔ پس اس رات تقرب الٰہی حاصل کرنے کی کوشش کرنا چاہیئے۔ اس رات خدا تعالیٰ اپنے بندوں پر فضل و کرم فرماتا ہے
جمعه, مارچ 18, 2022 08:32
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رجب کا شرف اور فضیلت باقی مہینوں پر ایسی ہے جیسے دوسروں کلاموں پر قرآن مجید کی فضیلت اور تمام مہینوں پر شعبان کی فضیلت ایسی ہے جیسے تمام انبیاء پر میری ہے اور دوسرے مہینوں پر رمضان کی فضیلت ایسی ہے جیسے تمام کائنات پر اللہ کی فضیلت
اتوار, مارچ 06, 2022 08:01
خطیبِ حرم حضرت فاطمہ معصومہ نے کہا کہ تمام انسانی معاشروں کی ہدایت، پیغمبرِ اسلام (ص) کے سپرد ہے
پير, فروری 28, 2022 11:22