اپنے دین کا میری دنیا کے لئے استعمال نہ کرو
راوی: آیت الله مرتضی بنی فضل
پاکیزہ اسلامی تحریک کے آغاز میں جب امام کی مرجعیت اور ریاست عروج پر پہونچ چکی تھی تو امام نے اپنے اصحاب کو نصیحت کرتے ہوئے کہا: اگر ریاست اور دنیا ہی درکار ہو تو وہ تمہارے لئے نہیں ہے لہذا اگر عاقل ہو تو اپنے دین کا میری دنیا کے لئے استعمال نہ کرو اور اپنے دین میں مستحکم اور درست عمل کرو۔