رمضان المبارک

رمضان المبارک کے ستائیسویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے ستائیسویں دن کی دعا

اللّهُمَّ ارْزُقْنِی فِیهِ فَضْلَ لَیلَةِ الْقَدْرِ، وَصَیرْ أُمُورِی فِیهِ مِنَ الْعُسْرِ إِلَی الْیسْرِ، وَاقْبَلْ مَعاذِیرِی، وَحُطَّ عَنِّی الذَّنْبَ وَالْوِزْرَ، یا رَؤُوفاً بِعِبادِهِ الصَّالِحِینَ

اے معبود! آج کے دن مجھے شب قدر کا فضل نصیب فرمادے، اس میں میرے معاملوں کو مشکل سے آسان بنا دے اور میرا عذر و معذرت قبول کر لے اور میرا گناہ معاف اور بوجھ دور کردے، اے اپنے نیکوکاربندوں کے ساتھ مہربانی کرنے والے

ای میل کریں