تہران کی مختلف یونیورسٹیوں کے طالب علم ریلی کی شکل میں امریکہ کی سفارت پہنچے، دیوار سے سفارت میں داخل ہوئے امریکی محافظین اور کارکنوں کی مزاحمت کے باوجود پورے سفارت پر قبضہ کیا۔
بدھ, نومبر 04, 2015 06:56
یہ ایسا کردار ہے جس نے اسلام کو زندہ رکھا ہے
پير, اکتوبر 26, 2015 11:51
یہ غدار لوگ ہیں! جو لوگ آپ کے ذہن میں " روتی قوم" " رونے والی قوم" جیسی باتیں ڈالتے ہیں یہ سب خیانت کر رہے ہیں۔
جمعه, اکتوبر 23, 2015 11:03
ہم انہی کی راہ کے پیرو ہیں اور مجالس عزا اسی وقت سے، حضرت امام صادق ۔ سلام اللہ علیہ ۔کے حکم اور ائمہ ہدیٰ ۔ علیہم السلام ۔ کی سفارش وتاکید پر برپا کر رہے ہیں، آج بھی ہم اسی مسئلہ کو بیان کررہے ہیں؛ ظلم کے خلاف کھڑ ے ہیں، ستم اور زیادتی کرنے والے کے خلاف کھڑے ہیں ۔
بدھ, اکتوبر 21, 2015 11:49
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
لبیک لبیک کھہ کر تمام بتوں کی نفی کریں اور تمام چھوٹے چھوٹے طاغوتوں کے خلاف "هیهات منـّـا الذلة" کی فریاد بلند کریں۔
منگل, ستمبر 22, 2015 05:59
سب مسلمانوں کو اپنا بھائی جانیں، ان کے ساتھ ایسا سلوک کریں کہ جو ایک ذمہ دار مسلمان کے شایان شان ہے
پير, ستمبر 21, 2015 12:26
عربستان ... اپنی تمام جنگی توانائیاں اور اللہ تعالٰی کا عطا کردہ قدرتی ذخائر اور امکانات کو علاقہ میں انتہاپسندی کی فروغ،دہشت گردی کی حمایت،پڑوسی ممالک کو نا امن بنانے اور خاص کریمن جیسے فقیر اور مظلوم اسلامی ملک پر وحشی انداز میں بم باری کرنے اوراس ملک کی بے سہارا مسلمان عوام کو رمضان المبارک میں خاک و خون میں نہلانے پرخرچ کررہاہے ۔
هفته, اگست 01, 2015 11:03