امام سجاد علیہ السلام نے 35 برس تک بنی امیہ کے خلاف مسلسل، حکیمانہ اور ہمہ جہت جدوجہد جاری رکھی

امام سجاد علیہ السلام نے 35 برس تک بنی امیہ کے خلاف مسلسل، حکیمانہ اور ہمہ جہت جدوجہد جاری رکھی

امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے رہبر شہید حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے 26 ستمبر 1986ء کے خطبۂ جمعہ سے اقتباسات شائع کیے گئے ہیں

اتوار, جون 28, 2026 10:48

مزید
مصنوعی ذہانت اکیسویں صدی کی فیصلہ کن ٹیکنالوجی ہے؛ ڈاکٹر کمساری

مصنوعی ذہانت اکیسویں صدی کی فیصلہ کن ٹیکنالوجی ہے؛ ڈاکٹر کمساری

یہ تربیتی کورس ادارے اور اس سے وابستہ مراکز کے ملازمین اور ماہرین کی شرکت سے منعقد ہوا

هفته, جون 27, 2026 10:34

مزید
امام خمینیؒ کے جامع زاویۂ نگاہ سے عاشورا کی معرفت پر زور

امام خمینیؒ کے جامع زاویۂ نگاہ سے عاشورا کی معرفت پر زور

حضرت سید الشہداء امام حسین علیہ السلام آج اپنے اوپر گریہ، اشک اور ماتم سے بڑھ کر اس بات کے منتظر ہیں کہ انہیں ہماری تربیت، سیاست، ثقافت اور انفرادی و اجتماعی طرزِ زندگی کی تشکیل میں مؤثر کردار ادا کرنے کا موقع ملے

هفته, جون 27, 2026 10:05

مزید
کربلا فکر، شعور اور عمل کا منشور

کربلا فکر، شعور اور عمل کا منشور

کربلا محض ایک تاریخی واقعہ نہیں، بلکہ ایک زندہ شعور، ایک روشن فکر، ایک مکمل نظام حیات اور انسانیت کے لیے ایک واضح روڈ میپ ہے۔ کربلا ایک ایسی آواز ہے، جو چودہ صدیوں سے ظلم کے ایوانوں کو لرزا رہی ہے اور حق و باطل کے درمیان فرق کو نمایاں کر رہی ہے

جمعرات, جون 25, 2026 08:43

مزید
اصحابِ کربلا کی اہم ترین صفات میں سے ایک ان کا "وفا بالعہد" ہے

اصحابِ کربلا کی اہم ترین صفات میں سے ایک ان کا "وفا بالعہد" ہے

حجت الاسلام والمسلمین ناصر رفیعی نے کہا: بعض اخلاقی صفات بنیادی اور اصولی ہوتی ہیں اور اگر انسان میں موجود نہ ہوں تو معاشرہ تباہ ہو جائے گا

پير, جون 22, 2026 08:58

مزید
حالیہ جنگ میں ایرانی قوم کی مکمل کامیابی، اب جہادِ اکبر کا آغاز

حالیہ جنگ میں ایرانی قوم کی مکمل کامیابی، اب جہادِ اکبر کا آغاز

آیت اللہ سید حسن خمینی نے کہا ہے کہ حالیہ جنگ میں ایرانی قوم نے "مکمل کامیابی" حاصل کی ہے اور اب قوم کو داخلی اتحاد، خود احتسابی اور بے مقصد اختلافات سے گریز پر توجہ دینی چاہیے۔

بدھ, جون 17, 2026 07:53

مزید
حیدرآباد میں  امام خمینیؒ کی برسی کے موقع پر خصوصی اجتماع، ایرانی سفیر کی شرکت

حیدرآباد میں امام خمینیؒ کی برسی کے موقع پر خصوصی اجتماع، ایرانی سفیر کی شرکت

دکن میں عیدِ غدیر اور انقلاب اسلامی ایران کے بانی حضرت امام خمینیؒ کی برسی کے موقع پر حیدرآباد کے تاریخی دربارِ حسینی، پرانی حویلی میں ایک خصوصی اجتماع منعقد ہوا، جس میں ہندوستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر محمد فتح علی نے خصوصی شرکت کی۔

هفته, جون 13, 2026 12:05

مزید
امام خمینیؒ کی برسی کی تقریب کلیسائے سرکیس مقدس میں منعقد

امام خمینیؒ کی برسی کی تقریب کلیسائے سرکیس مقدس میں منعقد

امام خمینیؒ کی 37ویں برسی کی مناسبت سے ایک خصوصی تعزیتی اور یادگاری تقریب آج جمعہ 23 خرداد کو تہران کے کلیسائے سرکیس مقدس میں منعقد ہوئی۔

جمعه, جون 12, 2026 07:27

مزید
Page 3 From 50 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >