مکر شیطان بزرگ حیلہ روباہ پیر / نقش بر آب شد و پیر جماران آمد
جمعه, فروری 16, 2018 04:00
ہر حریت پسند کا نعرہ ہے بس یہی / اک بت شکن کے دل کی صدا انقلاب ہے
جمعه, فروری 16, 2018 03:50
ربِ کعبہ کی قسم جب تک رہے گی کائنات / ظلم کی بستی پہ گرجے گا سحابِ انقلاب
جمعه, فروری 16, 2018 03:40
وہ مرد قلندر بھی ہے وہ مرد دلاور / باطل کےلئے حق کا ہے اک وار خمینی
جمعه, فروری 16, 2018 03:30
اے امینِ عصرِ غیبت، خامنہ ای مرحبا / آپکے ہاتھوں میں زیبا ھے نشانِ انقلاب
جمعه, فروری 16, 2018 03:20
چراغ انقلاب حق جلا کر برسر ایراں / طیور فکر شاہی کے جلائے پر خمینی نے
جمعه, فروری 16, 2018 03:10
برائے حفظ حرم سینے کو سپر کرکے / شبیہ عابس و حر و وہب شہید ہوئے
جمعه, فروری 16, 2018 03:00
توہی مصداقِ اَشِدّاءُ علی الکفار ہے / عالمِ اسلام کے درمان تجھ پر ہو سلام
جمعه, فروری 16, 2018 02:50