اتوار, جون 06, 2021 10:30
اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں صوبہ جموں کے ممتاز عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین سید ذاکر حسین جعفری صاحب نے کہا کہ حضرت امام خمینی (رہ) نے انقلاب اسلامی کے ذریعہ عالمی سامراجی طاقتوں کے ایوانوں میں زلزلہ ایجاد کیا اور ان کی ہیبت کی وجہ سے آج بھی سامراجی طاقتوں کے ایوانوں میں زلزلہ طاری ہے حضرت امام خمینی (رہ) مؤمن کامل اوراللہ تعالی کے خاص عبد و متعبد انسان تھے جنھوں نے اپنی گہری بصیرت کے ساتھ انقلاب اسلامی برپا کیا اور یہ انقلاب فوجی کودتا کے ذریعہ نہیں بلکہ عوامی طاقت اور حضرت امام خمینی (رہ)کی بصیرت کی بدولت وجود میں آیا۔
هفته, جون 05, 2021 04:59
هفته, جون 05, 2021 02:30
کیا اسلامی ممالک کا اتحاد ضروری ہے؟
هفته, جون 05, 2021 08:29
لوگوں کی حمایت کے بغیر اسلامی جمہوریہ ایران کا وجود ممکن نہیں تھا
جمعه, جون 04, 2021 05:02
جمعرات, جون 03, 2021 02:23
ڈاکٹر لکزائی نے کہا کہ امام خمینی(رح) توحید پرست تھے اور مومن اور موحد انسان پر کبھی خوف اور حزن طاری نہیں ہوتا
جمعرات, جون 03, 2021 12:19
اسلامی تحریک کے رہنما نے فرمایا کہ اسلامی ممالک کا اتحاد بہت ضروری ہے
جمعرات, جون 03, 2021 08:23