رہبر معظم انقلابا: مقدس دفاع کے عظیم اور نامور کمانڈروں کے علاوہ بھی، سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان کے معروف افراد جیسے شہید ایٹمی سائنسداں جنھوں نے بڑے عظیم کارنامے انجام دئے اور دے رہے ہیں، در حقیقت 'بسیج' کے رکن تھے اور آج بھی ہیں۔"
جمعه, نومبر 27, 2015 09:06
انقلاب اسلامی کے نعروں میں سے ایک نعرہ ''استقلال آزادی و جمہوری اسلامی '' ہے
منگل, نومبر 17, 2015 11:04
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
سب مسلمانوں کو اپنا بھائی جانیں، ان کے ساتھ ایسا سلوک کریں کہ جو ایک ذمہ دار مسلمان کے شایان شان ہے
پير, ستمبر 21, 2015 12:26
بعض صیہونیوں نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات کے نتائج کے پیش نظر ہم آئندہ پچیس سال کے لئے ایران کے خطرے کی طرف سے آسودہ خاطر ہو گئے ہیں، لیکن ہم انھیں بتانا چاہتے ہیں کہ پہلی بات یہ ہے کہ آئندہ پچیس سال کا عرصہ آپ کو دیکھنا نصیب نہیں ہوگا۔
هفته, ستمبر 12, 2015 11:07
یہ سب کے سب عالمی طاقتوں کی خدمت میں ہیں اور تمام ممالک کو دھوکادینےکے لئے ہیں اور اسی خاطر ہرمسئلہ میں اپنے لئے "ویٹو " کاحق محفوظ رکھتے ہیں ۔
هفته, اگست 22, 2015 12:00
شہدا،اسیروں،,غازی،لاپتہ اور معذور افراد کے باپ،ماں،اہلیہ اور رشتہ دار،اس بات کو مدنظر رکھیں کہ جو کچھ ان کی اولاد نے اپنے ہاتھوں سے حاصل کیا ہے اس میں سے کچھ بھی کم نہیں ہواہے ۔
جمعرات, اگست 20, 2015 11:19
”یہ اسلامی تحریک کسی شخص پر قائم نہیں ہے ۔ میں آپ کے درمیان رہوں یا نہ رہوں مگر یادرکھو کہ اتحاد ویگانگت کی ڈگر سے وابستہ تحریکی سفر جاری رکھ کے ہی آپ کو منزل ملے گی “۔
اتوار, اگست 09, 2015 12:24