امام خمینی (ره) کی نظر میں تفسیر بالرائے

امام خمینی (ره) کی نظر میں تفسیر بالرائے

امام خمینی (ره) کی نظر میں تفسیر بالرائے احکام فرعی اور عبادی میں محدود ہے یعنی یہ ان امور سے متعلق ہے کہ جن کا کلی ذکر قرآن میں بیان ہوا ہے لیکن تفصیل نہیں

بدھ, اپریل 27, 2016 12:02

مزید
با وقار سکوت

راوی: حجت الاسلام امام جمارانی

با وقار سکوت

امام ایک خاص وقار واطمینان اور ہیئت کے مالک تھے

جمعرات, دسمبر 31, 2015 12:26

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
اتحاد کی صحیح تعریف سے اب تک ہم ناآشنا ہیں: ڈاکٹر اکبری

اتحاد کی صحیح تعریف سے اب تک ہم ناآشنا ہیں: ڈاکٹر اکبری

امام خمینی(رہ) نے فرمایا تها: "ہم اہل سنت برادران کے بهائی ہیں"

بدھ, جنوری 14, 2015 08:17

مزید
عدالت ایک نفسانی ملکہ اور شہودی کیفیت کا نام ہے

عدالت ایک نفسانی ملکہ اور شہودی کیفیت کا نام ہے

امام خمینی(رح): عدالت ایسی نفسانی صفت ہے کہ جو ہمیشہ انسان کو تقوی پیشہ کرنے اور انجام واجبات، نیز ترک محرمات کی تاکید کرتی رہتی ہے۔

پير, دسمبر 01, 2014 05:59

مزید
امام خمینی(رح) کی نگاہ میں عدالت کا مفہوم

امام خمینی(رح) کی نگاہ میں عدالت کا مفہوم

امام خمینی(رہ) عدل اور عدالت کے تئیں وسعت نظر کے حامل تهے اور اسے انہوں نے متعدد زاویوں سے پرکها ہے۔ آپ کی تحریر، گفتگو اور پیغامات اس بات کے حاکی ہیں کہ آپ نے عدل اور عدالت کی تعریف کرتے ہوئے مختلف مفاہیم بیان فرمائے ہیں۔

پير, نومبر 24, 2014 08:08

مزید
حادثہ عاشورا پر تاریخی زاویہ سے ڈاکٹر مہریزی کی گفتگو

حادثہ عاشورا پر تاریخی زاویہ سے ڈاکٹر مہریزی کی گفتگو

اسلامی انقلاب کی کامیابی میں بهی ۹/اور۱۰/محرم، ۱۳۵۷ہجری شمسی کے احتجاجات اور اربعین حسینی(ع) کے پروگرام کی اہمیت کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔

منگل, نومبر 11, 2014 05:53

مزید
چشم انتظار مرحمت زینبیم ما

چشم انتظار مرحمت زینبیم ما

جماران کے مطابق، امام شهیدان حضرت اباعبدالله الحسین(ع) اور ام المصائب زینب کبری(س) کو خراج عقیدت وتحسین پیش کرتے ہوئے حجت الاسلام والمسلمین سیدحسن خمینی نے اپنے مافی الضمیر کو رباعی قالب میں بیان فرمایا:

جمعه, نومبر 07, 2014 04:39

مزید
Page 4 From 5 1 | 2 | 3 | 4 | 5