امام جعفر صادق علیہ السلام سے روایت ہے کہ جو شخص اس بابرکت مہینے میں نہیں بخشا گیا تو وہ آیندہ رمضان تک نہیں بخشا جائیگا
منگل, اپریل 13, 2021 11:22
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صہیونی حکومت کی طرف سے ایران کے ایٹمی ہتھیار بنانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا اگر ایران ایٹمی ہتھیار بنانا چاہیے تو اسے دنیا کی کوئی طاقت حتی صہیونیوں کے آقا بھی نہیں روک سکتے لیکن اسلامی اصولوں کے مطابق ایٹمی ہتھیار بنانے سے ہمیں کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا اور نہ ہی ہم ایٹمی ہتھیار بنانا چاہتے ہیں ہمارے پاس اپنے دفاع کے لئے کافی مقدار میں روایتی ہتھیار موجود ہیں۔
پير, فروری 22, 2021 10:04
اس میں شک نہیں کہ 1979ء میں اسلامی انقلاب، انفجار نور بن کر عالمی سطح پر نور افشانی کرنے لگا اور بہت سی جابر حکومتوں کی سرنگونی کیلئے پیش خیمہ ثابت ہوا
اتوار, جنوری 24, 2021 10:17
یونیورسٹیز اور حوزہ علمیہ کے درمیان اتحاد موجودہ دور کی ایک اہم ضرورت ہے اور معاشروں کی ترقی کا بہترین ذریعہ ہے۔ اگر کوئی معاشرہ ترقی حاصل کرنا چاہتا ہے تو اس کے لئے ضروری ہے کہ وہ دنیوی اور مادی علوم کے ساتھ ساتھ معنوی اور الہی علوم سے بھی فیضیاب ہو لیکن یونیورسٹیز اور حوزہ علمیہ کے درمیان اتحاد کے بارے میں عام طور پر جو تصور کیا جاتا ہے وہ یہ ہے کہ ہم یونیورسٹیز کو حوزہ اور حوزہ کو یونیورسٹیز میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں
جمعرات, دسمبر 17, 2020 11:34
اسلامی حکومت کا یہ نظریہ کہ اسلام حکمرانی کرے یا کوئی دوسرا حکمرانی کرے یہ کوئی نیا نظریہ نہیں ہے بلکہ صدر اسلام میں بھی اسلام کا یہی پروگرام تھا
جمعه, نومبر 13, 2020 03:19
معاشرے کی اصلاح میں ہمارا کیا کردار ہونا چاہیے؟
بدھ, نومبر 11, 2020 04:59
سعودی شیعہ عالم دین کو پھانسی دینے اور منیٰ کے دو واقعات میں سعودی حکام کی غفلت اور بد انتظامی کے سبب ایرانی حجاج کا قتل اس تناؤ کی دوسری وجوہات تھیں
منگل, نومبر 10, 2020 01:12
پیغمبر اکرم صرف مسجد میں ہی نہیں بیٹھے تھے بلکہ انہوں نے لوگوں کے تمام مسائل کو حل کیا انہوں نے اسلامی حکومت تشکیل دی انہوں نے مسلمانوں کو متحد کیا ہمارا بھی یہی فرض ہے کہ ان کی پیروی کرتے ہوے اپنی صفوں کو متحد بنائیں
پير, نومبر 09, 2020 12:19