سیرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ہمیں کیا سیکھنا چاہیے؟
اسلامی تحریک کے رہنما نے سیرت انبیاء اور خاص کرم رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سیرت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ مسلمانوں کو غفلت کی نیند سے بیدا ہوکر رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پیروی کرتے ہوئے معاشرے میں لوگوں کو بیدا کرنا چاہیے پیغمبر اکرم صرف مسجد میں ہی نہیں بیٹھے تھے بلکہ انہوں نے لوگوں کے تمام مسائل کو حل کیا انہوں نے اسلامی حکومت تشکیل دی انہوں نے مسلمانوں کو متحد کیا ہمارا بھی یہی فرض ہے کہ ان کی پیروی کرتے ہوے اپنی صفوں کو متحد بنائیں۔