عالم اگر فوجی وردی پہنتا تو اس کی عدالت ختم ہوجاتی!

شاہی دور کے ماحول سے متعلق، امام خمینی[رح] نے کہا:

عالم اگر فوجی وردی پہنتا تو اس کی عدالت ختم ہوجاتی!

اس طرح پروپیگنڈہ کیا گیا تھا کہ اگر ایک عالم دین سیاسی امور میں حصہ لینا چاہتا تھا تو وہ اس بات سے ڈرتا تھا کہ لوگ اس پر لعن وطعن کریںگے۔

هفته, اپریل 16, 2016 09:25

مزید
آثار امام خمینی(رح) سے منتخب عرفانی تعلیمات

امام خمینی[رح] کے عرفانی مکتب سے ایک درس: (2)

آثار امام خمینی(رح) سے منتخب عرفانی تعلیمات

امام خمینی: اب، غفلت کی نیند سے اُٹھا جاو اور سب کو یہ خوش خبری دو اور شادمانی کرو کہ تمہارا محبوب وہ ہے جسے کبھی زوال نہ آئےگا۔

منگل, مارچ 22, 2016 11:58

مزید
نفس کے اعمال کامحاسبہ

نفس کے اعمال کامحاسبہ

ہم لوگ اپنے آپ کو نفسانی خواہشات سے سو فیصد نہیں بچا سکتے

هفته, جنوری 30, 2016 02:22

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
امام خمینی(رہ) کے تفکرات میں ادب،اخلاق،اصلاح اور مدارات سر فہرست ہیں

امام خمینی(رہ) کے تفکرات میں ادب،اخلاق،اصلاح اور مدارات سر فہرست ہیں

جناب انصاری نے اظہار فرمایا: جب مختلف احزاب اور گروہ کے افراد ایک دوسرے کےساته مہر ومحبت سے سرشار ہوکر کام کریں اور سماج اختلافات کا شکار نہ ہو، یقیناً امام، پیغمبر اور امیرالمومنین کی ارواح شاد ہوں گی۔

منگل, اکتوبر 21, 2014 04:00

مزید
حضرت علی علیہ السلام کی مظلومیت تاریخ کے لئے ایک درس کی حیثیت رکهتی ہے: سید حسن خمینی

حضرت علی علیہ السلام کی مظلومیت تاریخ کے لئے ایک درس کی حیثیت رکهتی ہے: سید حسن خمینی

سید حسن خمینی: کل تک جو شمشیر بکف تهے، برا کہتے تهے یا پهر سکوت کی ردا اوڑهے تهے، وہی انقلاب کے حامی بن گئے؛ امام خمینی(رہ) نے جب ذات الٰہی کی مدد اور اہلبیت اطہار علیہم السلام سے توسل کے ذریعہ جنگ کا آغاز کیا تو سوائے ذات حق تعالیٰ کےکسی پر آپ کو بهروسہ نہ تها۔

منگل, جولائی 22, 2014 01:41

مزید
Page 5 From 5 1 | 2 | 3 | 4 | 5