ہر قوم کی تاریخ میں ایسے تلخ و شیرین نشیب و فراز آتے ہیں جو اس قوم کی تقدیر کا تعین کرتے اور اس کی ثقافت کو وجود میں لاتے ہیں ۔ ایران میں اسلامی جمہوری نظام بھی ہماری تاریخ کا ایک بڑا حصہ ہے جو اپنے اندر بہت زیادہ تلخ و شیرین یادیں لئے ہوئے ہے۔ یہ نظام ایک ایسی شخصیت کی قیادت میں قائم ہوا جس کی مثال کم ہی اس دنیا میں نظر آتی ہے اور اس نظام کے قیام کے لئے اس سرزمین کے فداکار سپوتوں نے اپنی جانیں نچھاور کیں۔
منگل, جون 29, 2021 12:52
یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ یمنی فوج اور عوامی کمیٹیوں نے سعودی عرب کے شاہ خالد ہوائی اڈے پر حملہ کیا ہے، رپورٹ کے مطابق انھوں نے کہاکہ یمنی ڈرون یونٹ نے ایک بار پھر خمیس مشاط میں واقع میں شاہ خالد ایئر بیس کو قاصف کے 2 ڈرون کے ساتھ نشانہ بنایا ہے۔
پير, جون 07, 2021 03:23
آیت اللہ خامنہ ای نے فرمایا کہ انسان یہ باتیں سن کر واقعی افسوس کرتا ہے، ان میں بعض باتیں دشمن کی معاندانہ باتیں ہیں، امریکہ کی باتوں کو دہرایا گيا ہے
پير, مئی 03, 2021 04:01
ایران نے عالمی جوہری معاہدے سے ہٹ کر کچھ اقدامات رضاکارانہ بنیادوں پر انجام دیئے تھے
پير, اپریل 05, 2021 11:48
باخبر سعودی ذرائع نے بتایا کہ سعودی بادشاہ کو امریکی حکومت کی جانب سے محمد بن سلمان کے ساتھ کیے جانے والے سلوک پر سخت تشویش ہے اور انہوں نے مشیروں اور عہدیداروں سے ایک حل فراہم کرنے پر زور دیا ہے سعودی شاہی عدالت اور اعلی عہدے دار عہدیدار محمد بن سلمان کے خلاف امریکی سیاسی کارروائی کا مقابلہ کرنے
اتوار, فروری 21, 2021 02:29
انہوں نے مزید کہا کہ جوہری معاہدے کے فریقین نے بھی اپنے کیے گئے وعدوں پر عمل نہیں کیا
بدھ, جنوری 06, 2021 10:56
صہیونی ریاست کے ایک ریٹائرڈ جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے جوہری اور دفاعی سائنسداں ایک پیچیدہ کاروائی کے ذریعے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنائے گئے۔
جمعرات, دسمبر 03, 2020 02:58
امریکی سی ان ان نیٹ ورک نے ایک امریکی اہلکار کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایران کے ممتاز ایٹمی سائنسدان کے قتل کے پیچھے صہیونی حکومت کا ہاتھ ہے
بدھ, دسمبر 02, 2020 04:11