آپ نے ہمآہنگی کرکے، امام سے اجازت لے لی۔
جمعه, فروری 27, 2015 02:59
آغا مصطفی نے کہا: آپ کو ایک گهنٹہ کی اجازت ہے۔ یہاں امام(رہ) نے فرمایا: آپ کو ہمیشہ اجازت ہے!
جمعه, فروری 27, 2015 02:28
قارئین کیلئے محدود نہیں ہوتا ہے لیکن عملی طورپر یہ ان کے ادراک کی سطح کی عکاسی کرتا ہے اور اسی کے مطابق تفسیر کی جاتی ہے۔
پير, دسمبر 29, 2014 01:15
اس میلے میں دنیا کے ۳۳ ممالک کے افراد کی شمولیت اور بہترین تخلیقات کا پیش کرنا مسئلہ فلسطین کے تئیں امام خمینی(رہ) کے عالمی نظریے کی کامیابی کی دلیل ہے۔
جمعرات, اکتوبر 16, 2014 07:01
امام خمینی ؒ کا گهر صرف زندگی گزارنے کیلئے ایک مسکن نہیں تها بلکہ لوگوں کی مشکلات برطرف کرنے اور اسلامی انقلاب کی ترقی کا ایک مرکز اور لوگوں کے عبادی اور شرعی امور انجام دینے کا آفس بهی تها کبهی درس کیلئے یہ مدرس ہوجاتا تو کبهی انقلاب کا مرکز قرار پاتا اور کبهی اس سے امام باڑہ اور مسجد کا کام لیا جاتا تها۔
منگل, ستمبر 02, 2014 10:27
ایک دن کچه بیرونی نامہ نگار جماران آئے ہوئے تهے۔ ان میں سے ایک ظاہراً امریکی جوان تها جو امام(رح) کا گهر دیکهنے کے بعد انتہائی حیرت زدہ تها۔
جمعه, اگست 15, 2014 03:39
امام خمینی(رہ): میں خدائے تعالی سے دعا کرتا ہوں کہ وہ اسلامی ممالک کے مفادات سے ناآشنا اور قرآن کریم سے بے اعتنا اسلامی حکومتوں کو خواب غفلت سے بیدار فرمائے اور اسلام ومسلمانوں کے دشمنوں کو ذلیل وخوار فرمائے۔
هفته, اگست 02, 2014 10:58
پير, جون 09, 2014 01:35