یہ جشنِ انقلاب درحقیقت اسلام دشمن عناصرکی سازشوں کی ناکامی اوراسلام ومسلمانوں کےوقار وسربلندی کاجشن ہے،یہ جشن ظلم کےخلاف مزاحمت کاجشن ہے، یہ جشن صالح قیادت کاجشن ہے،یہ جشن شاہی جبروتشدداورنا انصافی کے مقابلے عدل وانصاف کی حکمرانی کاجشن ہے،یہ جشن ایرانی عوام کا فخروغرور ہے،یہ جشن شریعت کےنفاذ کی عملی کوشش کاجشن ہےیہ جشن قرآن وسنت کےعملی اتباع کاجشن ہے،یہ جشن نظام ولایت وامامت سےمتمسک ہونےکےاظہارکاجشن ہے،یہ جشن جاہلیت کی بلندوبالا کئی سوسالہ عمارت کےزمیں بوس ہونےکاجشن ہے۔
بدھ, فروری 16, 2022 10:37
کانفرنس کے آخر میں شرکاء نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ جمعۃ الوداع کو عالمی یوم القدس کے عنوان سے منایا جائے
اتوار, اپریل 25, 2021 02:15
علی بولاچ؛ نامہ نگار، مصنف و محقق
بدھ, مارچ 10, 2021 02:17
ارباب مشتاق؛ صوبہ سرحد میں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ
هفته, فروری 27, 2021 01:43
بدھ, نومبر 25, 2020 02:54
حضرت امام خمینی (رح) نے دین اسلام کی بنیاد پرانقلاب برپا کیا
جمعه, جون 05, 2020 11:34
اگر کوئی کسی کی مشکلات میں سے ایک مشکل حل کر دے تو گویا اس نے نوے سال ایسی عبادت کی ہے جس میں دن کو روزہ اور رات کو نمازیں ادا کی ہیں اس سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ ہمیں دسروں کی خدمت کرنا چاہیے دوسروں کی خدمت کرنا ایک دینی اور شرعی ذمہ داری ہے دوسروں کے درد کو سمجھنا اچھے اخلاق اور انسانیت کی نشانیوں میں سے ایک ہے اگر ہم کسی کے درد کو نہ سمجھ سکیں تو ہم انسانیت کے دائرہ سے خارج ہیں لہذا دوسروں کے درد کو سمجھ کر ان کی خدمت کرنا ہماری شرعی اور دینی ذمہ داری ہے۔
جمعرات, فروری 06, 2020 12:17
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ دشمن نے اس سازش کی تیاری پر بھاری سرمایہ کاری کی تھی اور موقع کی تلاش میں تھے کہ تخریبی اقدامات اور قتل و غارت گری کا بازار گرم کریں
جمعرات, نومبر 28, 2019 09:49