اسقف کاپوچی ۴ ۱پریل ۱۹۷۹ء میں پہلے غیر ملکی مہمان کی حیثیت سے جمہوری اسلامی ایران میں وارد ہوتا ہے اور اس کا ایرانی عوام، ملکی شخصیات اور امام خمینی کی جانب سے بہت گرم استقبال کیا جاتا ہے...
منگل, دسمبر 30, 2014 01:47
امام خمینی نے ایرانی عوام کی اسلامی تحریک کی توسیع و نفوذ پر دوسرے ممالک میں زور دیا ؛ البتہ یہ امر اس بات کے پیش نظر کہ ان ممالک نے انقلاب کا زوردار استقبال کیا، چندان ذہن سے دور نہیں ہے...
منگل, دسمبر 30, 2014 01:43
امام خمینی(ح): ہماری آج کی عوام، پیغمبر اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، امام علی، امام حسن اور امام حسین علیہم السلام کے زمانہ سے مربوط افراد سے کہیں بہتر ہیں۔
اتوار, دسمبر 28, 2014 10:20
یہ تو اسلام کے ساته سازگار نہیں! ایک شخص اسلامی جمہوریہ میں، جمہوری اسلامی کا ایک پاسبان ظلم کرے، پاسدار جمہوری اسلامی جو اسلام کی پاسداری کرنا چاہئے، خدا کے بندوں پر ظلم کرے۔
جمعرات, دسمبر 25, 2014 08:16
اتوار, دسمبر 21, 2014 09:27
دنیا کی قوموں کیلئے نبی مکرم(ص) سب سے زیادہ غمخوار تهے، اور جب کفار کو دیکهتے تهے جو فطرت انسانی کی راہ میں گامزن نہیں ہوتے، افسوس کا اظہار فرماتے۔
اتوار, دسمبر 21, 2014 09:04
امام(رح) اور رہبر معظم کے اقتدار وصلابت، جانثاروں اور کمانڈروں کی ہوشیاری اور مدیران صالح کے وجود یہ سب ان کے علم وایمان سے نشأت یافتہ ہے۔
اتوار, دسمبر 14, 2014 10:32
امام خمینی(رہ): خطباء اور ذاکرین کو چاہئے کہ محرم کی روح کو سمجهیں، عاشورا کے پیغام کو درک کریں اور اپنی دید کی اصلاح کریں۔
پير, دسمبر 08, 2014 08:49