جو بھی حکومت لوگوں سے وابستہ نہیں ہو گی اس کا انجام اچھا نہیں ہو گا اگر کسی حکومت کو کامیاب ہونا ہے تو اسے لوگوں کے مقابلے میں نہیں بلکہ لوگوں سے وابستہ ہونا پڑے گا اگر حکومت لوگوں کے مخالف ہو گی تو اس کا انجام بھی پہلوی حکومت کی طرح ہو گا جس نے عوام پر ظالم کئے اور لوگو کو حقوق کے پامال کیا جس کی وجہ سے ایران کے مسلمانوں نے حکومت کا مقابلہ کیا اور ان کا تختہ الٹ دیا اگر کامیاب ہونا ہے تو عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہو گا عوام ہی حکومت کی طاقت ہے لہذا ہر حکومت کو اپنی بقا کے لئے اپنی اس طاقت کی حفاظت کونا ہو گی۔
بدھ, جولائی 03, 2019 04:03
حجۃ الاسلام والمسلمین انصاری کرمانی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں
پير, اپریل 08, 2019 11:14
یمنی انقلابی تحریک کے جنرل سیکریٹری سید حسن العماد نے اسلام جمہوری ایران کے شہر دامغان میں شہداء غربت کے عنوان سے منعقد ہونے والی کانفرنس میں امام خمینی پورٹل کے نامہ نگار سے اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ بد قسمتی سے ابتدائے اسلام سے آج تک امت مسلمہ دوست و دشمن کو نہیں پہچان پائی ہے،جبکہ امام خمینی (رہ) نے ہمیں جو سب سے اہم بات سکھائی ہے وہ دوست و دشمن کہ پہچان ہے،امام خمینی نے ہمیں بتایا ہیکہ آج جو ہمیں اتنا بڑا نقصان ہو رہا ہے،آج جو فقر اور جہالت جو ہمارے معاشرے میں ہے اور آج جو ہمارے سماج کی تقدیر ہمارے ہاتھوں سے نکل رہی ہے اس کا اصلی سبب آمریکا ،اسرائیل،برطانیہ،آل سعود اورآل خلیفہ وغیرہ ہیں۔
جمعرات, مارچ 14, 2019 11:36
لوگوں کی خدمت کرنا بہترین عبادت ہے :امام خمینی(رح
هفته, اگست 25, 2018 09:29
رہبر انقلاب اسلامی
اتوار, فروری 11, 2018 11:38
ایک عظیم طاقت جو عوامی مقبولیت نہیں رکھتی ہے، مستحکم وپائیدار نہیں ہوسکتی ہے
پير, جنوری 15, 2018 09:10
سپاہ پاسداران: ملک میں اسلامی انقلاب کے اہداف کے حصول کےلئے منتخب حکومت کے ساتھ کسی بھی طرح کے تعاون کےلئے آمادہ ہے۔
پير, جولائی 24, 2017 08:56
آیت اللہ خامنہ ای: اعلی حکام اور عوام، اسلامی نظام کے اصولوں اور بنیادوں کی جانب رجوع کریں؛ امام خمینی (رح) کے وصیت نامے بہترین ماخذ اور ذخیرہ ہے۔
هفته, مارچ 11, 2017 08:00