اب لوگوں کی خدمت کرنے کا وقت ہے

اب لوگوں کی خدمت کرنے کا وقت ہے

حجۃ الاسلام والمسلمین انصاری کرمانی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں

اب لوگوں کی خدمت کرنے کا وقت ہے

راوی : حجۃ الاسلام والمسلمین انصااری کرمانی

حجۃ الاسلام والمسلمین انصاری کرمانی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں جب میری کلاس ختم ہوئی تو امام (رہ) نے مجھے آواز دی اور فرمایا کہ اب جب کہ تمہاری کلاس ختم ہو چکی ہے تو آپ کے پاس عوام کی خدمت کرنے بہترین موقع ہے قلم اٹھاو اور شعر لکھو داستان لکھو مضمون لکھو مجھے دیکھو میں نے چالیس سال پہلے ولایت فقیہ کے بارے میں ایک کتاب لکھی جس پر آج بحث ہو رہی ہے۔

ای میل کریں